@NRF_YouthOrg انشاءالله بهزودی تاجیکها، ازبکها، هزارهها، ترکمنها و دیگر مردم مظلوم، بخشی از پاکستان خواهند شد و تمام سرزمینهای آنان به پاکستان ملحق خواهد شد.
@CMOBalochistan Honourable Chief Minister, please take serious notice of allegations regarding the sale of Forest Department posts involving the Minister for Forests and family members.Forest Department posts were allegedly being openly sold at a restaurant.
@Nahzat_10 سب پشتونوں کو ایک ساتھ جمع کرو اور ایک بار میں سب کو ختم کرو تاکہ تم لوگوں کی دل ٹھنڈا ہوجائے 25 سال سے پشتونوں کی بازاروں سکولوں آفیسران پشتون عوام پہ حملہ ہورہے ہیں خدا کی قسم پشتونوں کی حالت پہ دل خون کے آنسو رو رہا ہے
@Nahzat_10 ایک طرف بلوچ علاقوں میں پشتونوں کی گاڑیاں جل رہی ہیں پشتونوں کی گاڑیاں چوری ہورہی ہیں پشتون سرعام شہید ہورہے ہیں مال لوٹ رہے ہیں دوسری طرف خیبرپختونخوا میں بھی پشتون تباہ کردیا مطلب سب پشتون مررہے ہیں صرف پشتونوں کی مال گاڑیاں لوٹ رہے ہیں
@Nahzat_10 اب تو نوبت یہاں تک پہنچ گیا کہ پشتون دیگر صوبوں کے جانے کیلئے ہر چیک پوسٹ پہ عورتوں اور مردوں کی تلاشی کے بغیر نہیں چھوڑتے اتنی غیرت مند مہمان نواز کاروباری قوم کو تم لوگوں نے کہاں تک پہنچا دیا
@Nahzat_10 بےیارو مددگار بےوحسہ پشتون کو پکڑے ہیں اس سے پوچھو انکے کتنی مشکلات ہیں کوئی بھی مستی سے نوکری نہیں کرتے اور اسکو تم لوگ کافر کہتے ہو یااللہ توبہ
@Nahzat_10 پشتونوں کے مال جان کاروبار تباہ وبرباد کردیا جو اچھا ڈاکٹر انجنیئر بن جاتے ہیں وہ پنجاب سندھ جاتے ہیں حالات کی وجہ سے تعلیم تباہ روزگار تباہ صحت تباہ صرف تم لوگوں کی وجہ سے
@Nahzat_10 آج خیبرپختونخوا کے عوام مرد عورتیں بچے پنجاب سندھ میں خیرات مانگ رہے ہیں کیا یہ اسلام ہیں کیا یہ انسانیت ہیں جو ظلم پشتونوں کے ساتھ کیا ہیں قبر کی پہلی رات میں پتہ چل جائے گا اس خوفناک رات میں سب کچھ کی حساب ہوگی تم لوگوں نے بہت آسان سمجھا ہیں
@Nahzat_10 پاکستان میں جو کارخانے سرمایہ کاری آتی ہیں پنجاب سندھ جاتے ہیں خیبرپختونخوا کو کچھ نہیں دیتے کے وہاں دشت گردی ہیں صرف تم لوگوں کی وجہ سے تم لوگوں کی نام نہاد جہاد صرف پشتونوں کے خلاف کیوں ہزاروں پشتون بچے بہنیں یتیم کردئے آج کل پشتونوں کے عورتیں پنجاب سندھ خیرات مانگتے ہیں
@Nahzat_10 پنجاب سندھ میں ہزاروں کارخانے ہیں ہزاروں لوگ ایک کارخانہ میں کام کرتے ہیں خیبرپختونخوا بلوچستان میں صرف ملازمت کے علاوہ کیا ہیں لوگ مجبور ہیں اپنے بچوں اور خاندان کے پیٹ پالنے کیلئے ملازمت کرتے ہیں اگر واقعی پشتونوں ست اتنی محبت ہیں تو سب کو ہر مہینہ پیسہ دو