میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
I am not worthy of the Nobel Peace prize. The person worthy of this would be the one who solves the Kashmir dispute according to the wishes of the Kashmiri people and paves the way for peace & human development in the subcontinent.
آج گورنمینٹ پرائمری اسکول شکارپور مین پرانے اسکول کے چھت کے ٹکڑے گرنے سے یے دو معصوم بچے زخمی ھوگے سندھ مین تعلیم اور اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا بھٹو نے اور ھمارے انٹی کرپشن ادارے ابھی تک سندھ مین زرداری لیگ کو محلت پے محلت دیے جا رہے ہین خدارا سندھ کے بچوں کو پاکستانی بچے سمجھو
Let the JIT report come before us so we can bring the culprits to justice and also bring police reforms. We will make sure that no Pakistani child, mother or son has to witness what happened in Sahiwal. @ShehryarAfridi1
@ImranKhanPTI سر ھماری ھان سندھ مین پینے کے پانی کا بہت کلت ہے موجودہ پ پ پ کے ایم این اے سیاسی انتکام کی وجا سے پینے کا پانی نہین دے رہا ہم بہت دور سے پانی بھر آتے پلیز اس بارے مین نوٹس لیا جائے اور ہمین جلد سے جلد پینے کا پانی دیا جائے یا دلایا جائے پلیز سر یہان جانور اور انسان تنگ بہت تنگ۔۔
پاکستان کا کہویا ھوا عزت واپس آنے لگا آج سعودیہ کے معروف دوار کورا ارضیہ پے اور پورے طریق الملک پے سبز حلالی پرچم کا راج شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان ❤️🇵🇰
عمران خان سے ہمین بہت امیدیں تھے لیکن آج دل ٹوٹ گیا 💔 وزیر اعظم عمران خان سے بنگالی اور افغانی نمک حرام نامنظور نامنظور ان ساپون کو پاکستانی I’d کارڈ اور پاسپورٹ ہرگز نا دیا جائے
PM visited GHQ. “Appreciated contributions & sacrifices of Pakistan Army in war against terrorism. “Pakistan is facing external and internal challenges but with support of the nation and through a cohesive national approach, we shall successfully overcome these”, PM.