ملک میں فوری الیکشن ہوں اور عوام کی منتخب حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے میں کردار ادا کرئے۔ عوام انتہائی مشکل صورت حال سے گزر رہی ہے۔غربت نے انسان کا جینا حرام کررکھا ہے۔
عمران خان اسلامی دنیا کےعظیم لیڈر ہیں۔خان صاحب نے پاکستانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر اک��ھا کر دیا۔۔خان کی قیادت میں پاکستان ایک مضبوط ملک بنے گا۔انشاءاللہ
@PTIAJK_Official
آزاد کشمیر کے وزیر قانون و انصاف پارلیمانی امورسردار فہیم اختر ربانی نے چیئرمین عمران خان کے گھر پر امپورٹیڈحکومت کی ریاستی دہشت گردی, چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور نہتے لوگوں پر بدترین تشدد حکومت کی گھٹیا حرکت قرار دیااور شدید الفاظ میں مزاحمت کی۔
@ImranKhanPTI
خان کے سپائی فہیم ربانی کے ساتھ پورا آزادکشمیر کھڑا ہے،امپورٹیڈ حکومت آزادکشمیرمیں چہتوں کے زری��ے پرامن ماحول کو خراب کرنا چاہتی ہے۔کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔۔کارکنان تحریک انصاف بلوچ
@AliAminKhanPTI @ImranKhanPTI @PTIAJK_Official
آزاد کشمیر بھر سے قافلے آج مظفر آباد پہنچیں گے لاکھوں کشمیر امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کا تاریخی استقبال کریں گے۔۔۔فہیم اختر ربانی @AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI@PTIAJK_Official
امپورٹڈ حکومت ملک کی سب سے بڑی جماعت کے قائد کو گرفتار کر کے تاریخی غلطی کرئے گی۔۔خان کی گرفتاری ہضم نہیں کر سکتی۔۔شہباز حکومت ہوش کے ناخن لے۔فہیم اختر ربانی @AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI
آزاد کشمیر کے وزیر قانون و انصاف پارلیمانی امور ،انسانی حقوق ،سیاحت سردار فہیم اختر ربانی وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب سردار تنویر الیاس سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
آزادکشمیر کے وزی�� قانون و انصاف پارلیمانی امور پی ٹی آئی رہنماءسردار فہیم اختر ربانی کی سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے اسلام آباد میں ملاقات ۔۔اہم سیاسی امورپر تبادلہ خیال @QasimKhanSuri
امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔۔۔جعالی حکومت جھوٹے مقدمات بنا کر ہراساں نہیں کر سکتی سیالکوٹ میں پارٹی کارکنان اور رہنماؤں عثمان ڈار حامد رضا اور دیگر کی گرفتاریوں قابل مزاحمت ہیں۔۔کرپٹ عناصرخان کا راستہ نہیں روک سکتے. @ImranKhanPTI@PTIAJK_Official
امپورٹڈ حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ،سیالکوٹ میں کارکنان اور رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مزاحمت کرتے ہیں پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔فہیم اختر ربانی @PTIAJK_Official@PTI_PoonchDiv