*عمران خان نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر ہے اگر کسی کو یقین نہیں اتا تو اج پوری دنیا نیازی کے صرف ایک جھلک کے لیے بےتاب بیٹے ہیں*
#Imrankhan#StandwithImrankhan
بدنام زمانہ میچ فکسر اعجاز احمد کہتا ہے کہ قومی ٹیم میں 6,8 کھلاڑی پختون ہوتے ہیں جو صبح نماز پڑھنے جاتےہیں جن کو نہ سمجھ ہے اور نہ پڑھے لکھے ہیں اور نہ وہ پریشر لے سکتے ہیں، اس شخص کی پیدائش اور پرورش پر بیشمار لعنتیں جو ٹیم منیجمنٹ کی نااہلی کی بنیاد پر لسانی تعصب پھیلا رہا ہے
Shut your mouth you idiot. Pashtuns are educated, talented & hard working people. Have Pashtuns ever complained about 100% cricket establishment from Lahore? Selectors, managers, coaches chairman all from there. Who allowed him on tv? Shame on you!!