پاکستان میں کسی قسم کی چوری ہو خواہ بجلی کا معاملہ ہو چینی کا مسئلہ ہو گاڑی چوری ہو پاکستان میں کوئی لوٹ مارہو یہ دونوں خاندان اس میں ملوث ہوتےہیں
توشہ خانہ لوٹ مار،نون پی پی ایک پبج پر
توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نےنواز شریف،یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کو طلب کر لیا
@p_army4@MaliknazK الزام اس جماعت پہ لگائےجو نہ سیاست کرتے ہیں نہ کسی کاکھاتےہیں اور نہ ہی کسی سےپیسےلیتےہیں جو صرف ﷲ کےدین کی تبلیغ کرتےہیں جوکافرکی آنکھو میں چبتے ہیں کیونکہ ان کی محنت سےلاکھوکافر بھی مسلمان ہوئے
یہ رئیس المنافقین کاوہ ٹولہ ہےکوعبدﷲ اوبئی کےپیروکارہیں
عمران خان نےجرم کیاصوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی استدعا کی سندھ حکومت چراغ پا ہوگئی وزیر ٹرانسپورٹ وزیر اعظم پر چڑھ دوڑے وہ سنائیں کے اللہ کی پناہ سندھ حکومت بھول گئی عمران خان کراچی کے ووٹوں سے وزیراعظم بنے PTI کراچی کی منتخب پارٹی ہے PPP حکومت 14سال کراچی کو ایک بس نا دے سکی
ویسے نیب ایف آئی اے اینٹی کرپشن یہ ساری ایجنسیاں بہت محنت کر رہی ہیں تھوڑی اور صحیح زرا آئیر بلو کا کھاتا بھی کھول کر دیکھ لیں شرطیہ کہتا ہوں اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ جائے گا پی آئی اے کیوں خسارے میں گئی یہ وجہ بھی سامنے آجائے گی بس ایک بار انکوائری کھول کر تو دیکھیں
بلوچستان کی اپوزیشن جماعتیں حکومت سےنفرت میں اس قدر آگے نکل چُکی ہیں کہ اُن کےنزدیک بلوچستان پر زبردستی قبضہ کیا گیا،میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پاکستان بنا تھا تو پاکستان کےپاس فوج نہیں تھی جو قبضہ کرتی ہمارےبڑوں نےخود الحاق کا اعلان کیاتھا اور اُن کا فیصلہ تاریخ کابہترین فیصلہ ہے