کل انشاء اللہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ھونے والا لانگ مارچ ڈاکٹر کمیونٹی کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ھو گا۔ تمام شرکت کرنے والوں کو تاریخ یاد رکھی گی ۔ امید ہے آپ بھی اس تاریخی مارچ میں اپنی شرکت یقینی بنائے گے #ینگ_ڈاکٹرز_دھرنا_19_ستمبر_صوبائی_اسمبلی
ہماری بنیادی ضرورتیں نظرانداز کی جارہی ہیں! ینگ ڈاکٹرز کے لیے 30% تنخواہوں میں اضافہ اور ہاؤس آفیسرز و ٹی ایم اوز کی بروقت تنخواہیں لازمی ہیں۔
#ینگ_ڈاکٹرز_دھرنا_19_ستمبر_صوبائی_اسمبلی
ینگ ڈاکٹرز کو پسماندہ علاقوں میں کام کرنے پر HPA اور سہولیات دی جائیں۔ سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی سیکیورٹی اور مستقل ملازمتیں یقینی بنائی جائیں۔
#ینگ_ڈاکٹرز_دھرنا_19_ستمبر_صوبائی_اسمبلی