اسلام آباد میں پرانی مسجد جو شہید کی گئی ہے
اسی جگہ پر جمعیت علمائے اسلام اور اسلام آباد اور راولپنڈی کے علمائے کرام جمع ہو کر لائحہ عمل طے کررہے ہیں
ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے احباب اسپر آواز اٹھائیں
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آصف زرداری نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے فرمان پر دستخط کئے ہیں، مستقبل میں ان کےہاں بھی گورنر راج نافذ ہوگا، بھٹو dynasty یا خاندانی حکمرانی کا خاتمہ ہوگا، نوازشریف dynasty کا بھی خاتمہ ہوگا۔
گورنر راج اور ایمرجنسی کو ختم ک��ا جائے
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو ��سی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
🚨 BREAKING:
Current US Congressman Ted Lieu stated in an official statement that the Epstein files are being suppressed because they show that Trump raped children and threatened to kill them.
🇺🇸 Trump: "I was basically lifted out of the rubble on 9/11."
🇮🇷 Iran: "That day, He was 1,641 miles away from the tower. He was on Epstein Island. We have video evidence."
😱😱😱 And just like that, it’s completely VANISHED from the media.
A sitting congressman, Ted Lieu, said on the record the Epstein files are being blocked because they show Trump raped and threatened to kill children.
Lets make this viral again 👇
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
Release all the Epstein files ....
NOW!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Liberen todos los archivos Epstein!
Ya!
تمام معاملات طے ہوگئے تھے میں سہیل آفریدی سے ملنے پشاور جارہا تھا اچانک فون آیا اوپر سے حکم ہے گورنر راج لگا رہے ہیں میں نے کہا بلوچ��تان میں کب لگانا ہے
مولانا فضل الرحمن