عید الاضحی کے موقے پر پاک فوج نے بنوں کے علاقہ جانی خیل میں ملک مشران کے ساتھ جرگہ کا انقاد کیا ۔ جرگہ کا مقصد جانی خیل میں بجلی اور مسلسل لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو اجاگر کرنا تھا اور بجلی کی مستاکل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حل تلاش کیا گیا ۔
#FullVideo#Lahore#Gaza#Gaza
جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذولفقار علی بھٹی نے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے قومی ہاکی ٹیم کے نامور کھلاڑی محمد صفیان خان کو کمشنر بنوں کے دفتر میں پرتکلف ظہرانے پر مدعو کیا
#Bannu#BannuNews#kpkNews#Pakistan
جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذولفقار علی بھٹی اورکمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل نے ضلع بنوں کے ملک مشران کے ساتھ جرگہ منقد کیا
#Bannu#BannuNews#KPKUpdates#KPK
کمشنر بنوں، کمانڈر116 برگیڈ، سینئیر سول جج اور ضلعی انتظامیہ افسران نے باچا خان ہال بنوں میں الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی ممبران کے ساتھ ایک تقریب کا انعقاد کیا۔#kpk#bannu#bannunewz#PakistanCricket#freedom
پاک فوج کے برگیڈ کمانڈر بنوں نے آئی ڈی پی کیمپ بکا خیل کا دورہ کیا۔
کمانڈر نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی ترقی اور لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
#Bannu#BannuNews#BannuNewsNetwork#KPKUpdates#BannuFacts
صوبائی وزیر ملک پختون یار اور ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود بنوں کے تمام محکموں کے سربراہان کیساتھ کارکردگی بہتر بنانے اور رہ جانے والے ضروری منصوبوں پر کام شروع کرنے کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہے۔
#Bannu#KPKUpdates#Pakistan#DC_Bannu
ممبر صوبائی اسمبلی زاہد اللہ خان وزیر نے ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان سے ملاقات کی,
اس موقع پر صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان بھی موجود تھے ,
ممبر صوبائی اسمبلی زاہد اللہ خان وزیر نے ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان سے بنوں کے مسائل پر بات چیت کی.
#Bannu#KPK