پاکستان کے مسائل کا حل چہروں کی تبدیلی نہیں… نظام کی تبدیلی ہے۔
بدعنوانی، مہنگائی اور ناانصافی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔
وقت آگیا ہے کہ ایماندار قیادت اور صاف شفاف نظام کو اختیار کیا جائے۔
جماعتِ اسلامی اجتماعِ عام — وہ امید جس کا انتظار تھا۔
#بدل_دو_نظام#اجتماع_عام