میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم لوگوں کو جنہوں نے 8 فروری کو اپنا ووٹ اس شیطان کو نہی دیا جس نے شعور کے نام پر بھائی کو بھائی باپ کو بیٹے اور دوست کو دوست کا دشمن بنادیا 🥰
قائد پیدائشی طور پر نفیس طبعیت کے مالک تھے سندھ کے قصبے جھرک میں اکتوبر میں پیدا ہوئے لیکن انہیں اپنے والدین کی یہ حرکت پسند نہ آئی انہوں نے سوچا شالا ہم تو قائد ہے ہمیں کسی بڑے شہر میں کسی بڑے تہوار والے دن پیدا ہونا چائیے وہ واپس گئے اور دوبارہ کرسمس والے دن کراچی میں پیدا ہوئے
پاکستان کی عسکری قیادت سے درخواست ہے کہ وہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی آخرت کے بارے میں پریشان نہ ہوں اور جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو اپنی مغفرت کی دعا مانگیں اور دعا کے لیے ان ہاتھوں کو غور سے دیکھیں کہ ان پر خون کے دھبے تو نہیں۔
محمد حنیف کا 2014 میں لکھا ہوا کالم