پاکستان کی جو خدمت اللّٰہ تعالی نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔
قوم کو یومِ تکبیر مبارک!
شکریہ نواز شریف!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
میاں نوازشریف اسٹیٹ مین ہیں وہ ایکشن کے ذریعے بولتے ہیں تمام تر آپریشن انکی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا اسکی منظوری ہوئی وہ وزیراعظم کےساتھ موجود تھے۔مریم نوازشریف کےبیانات نے انڈیا میں الگ سے آگ لگائی ہوئی تھی مگر بغض کےماروں کو نظر نہیں آیا
#ذہنی_مریض_واوڈا
All districts & transport ministry have been directed to ensure that the benefit of drop in petroleum prices is passed onto the public. Reduced fares have been displayed at the stations. Violations will be dealt with strictly.
الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور ممتعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ اللّہ ربّ العزت عوام کے لیے مزید آسانی فرمائے۔ آمین
ریاست دشمن پی ٹی آئی کا ایک اور سانحہ 9 مئی کا منصوبہ بے نقاب، چند لوگ کی پلاننگ ہے کہ پھر سے ایسی کاروائیاں کی جائے جس کے ثبوت ایجنسیز کے پاس موجود ہیں، لیکن اس بار ریاست 9 مئی سے بھی بہت زیادہ سخت ری ایکشن دے گی،
میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم لوگوں کو جنہوں نے 8 فروری کو اپنا ووٹ اس شیطان کو نہی دیا جس نے شعور کے نام پر بھائی کو بھائی باپ کو بیٹے اور دوست کو دوست کا دشمن بنادیا 🥰