نوازشریف جو کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں، آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بس کسی نئے پاکستان جیسے فراڈ نعرے پر دھوکہ نہیں کھانا، جی بی کے مسائل ہم مل کر حل کرینگے۔ اختیارولی خان کا سکردو میں کارنر میٹنگ سے خطاب
نواز شریف نے آج گلگت بلتستان کے باسیوں سے اپنے رشتے کی تجدید کی۔ اپنی وزارت عظمیٰ کے زمانے اس خطے کی خدمت کی فاصلے کم کیے سڑکیں بنائیں ۔ اربوں روپوں سے سا لوں سے زیر تعمیر لواری کو مکمل کیا ۔ بجلی کی سپلائ کو قابل اعتماد بنایا ۔ یہ سفر ادھورا رہا آج پھر نواز شریف اس علاقے کو ترقی کی منزلیں طے کرنے کی نوید سنا رہا ھے ۔
شریف فیملی کے معالج ڈاکٹر عدنان خان کی ایکس پوسٹ
الحمدللہ 🙏🏻
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں ایک بڑے آپریشن کے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
آپریشن منصوبہ بندی اور توقعات کے مطابق نہایت کامیاب رہا۔ صحت یابی کے عمل کے دوران آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ کو ایک رات انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا۔ اب وہ ہسپتال سے ڈسچارج ہو چکی ہیں اور صحت یابی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔
آپریشن کی پیچیدگی کے باعث وزیراعلیٰ کو مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ بیرونِ ملک کسی جدید اور اعلیٰ طبی سہولت میں یہ آپریشن کروائیں، تاہم انہوں نے یہ مشورہ قبول کرنے کے بجائے لاہور ہی میں علاج کروانے کا فیصلہ کیا۔
ان کی جلد، مکمل اور کامیاب صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت، طاقت، عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ن۔ 🤲🏻
:::
یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
Deeply appreciate #TeamPakistan at the #UnitedNations, led by Ambassador Asim Iftikhar @PakistanPR_UN and at the #Pak_Consulate in New York, headed by Mr Amir Atozai for all the assistance and support provided during my 26-28 May visit for attending UN Security Council Debate, Group of Friends of Global Governance meeting, and to hold bilateral meetings with UN Secretary General as well as with fellow Foreign Ministers of different countries, in New York.
Sincere thanks to #Team_MoFA, at Islamabad for smooth and active coordination for making this visit yet another successful one, AlhamdoLilah.
Gujrat: Palm grove reimagined and the neglected square connecting Sargodha Road with the Old GT Road has been revitalised with a modern water feature and greenery. Named Land of Martyrs, it reflects the district’s proud heritage as the home of three Nishan-e-Haider awardees: Major Aziz Bhatti, Major Shabbir Sharif, and Major Muhammad Akram.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: - “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” - اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ - (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
پاکستانی قوم کو یوم تکبیر مبارک۔۔۔
یومِ تکبیر آتا ہے تو دادا جان مرحوم صدر محمد رفیق تارڑ کی وہ باتیں یاد آتی ہیں جب وہ 28 مئی 1998 کو آنکھوں میں خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ یہ کہہ رہے تھے کہ "آج پاکستان نے اپنے دفاع، وقار اور آزادی کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنا لیا ہے۔"
یہ وہ تاریخی دن تھا جب قائد میاں محمد نواز شریف نے عالمی دباؤ، معاشی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان کے دفاع اور خودمختاری کو ترجیح دی۔
آج کے دن ہم پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم اور ڈاکٹر ثمر مبارک مند جیسے اپنے عظیم سائنسدانوں، انجینئرز، افواجِ پاکستان کے کردار کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#یوم_تکبیر
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی مالی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملکی سلامتی اور قومی غیرت کو مقدم رکھا گیا۔ میاں نواز شریف کا یہ جرات مندانہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں، الحمدللہ۔ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔
28 مئی وہ دن جس دن نوازشریف صاحب نے دنیا کو بتایا کے پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا اور قائد نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ایٹی قوت بنا دیا ۔
شکریہ نوازشریف
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
Exchanged warm Eid ul-Adha greetings with my dear brother, President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran, during a most cordial telephone conversation this evening.
President Pezeshkian graciously appreciated Pakistan’s sincere efforts for peace in the region and acknowledged the important role played by Field Marshal Syed Asim Munir, alongside the support of brotherly countries including Saudi Arabia, Qatar and Türkiye.
I reiterated Pakistan’s unwavering solidarity with the brotherly people of Iran over the tragic loss of precious lives during the current crisis and emphasized that Pakistan will always stand by Iran as a sincere friend and neighbour.
I expressed hope that the ongoing peace efforts would soon lead to an enduring agreement, paving the way for regional stability, prosperity and cooperation.
We agreed to remain in close coordination in pursuit of lasting peace in the region.
🇵🇰🤝🇮🇷
تمام امت مسلمہ، عازمین حج اور اہل وطن کو حج مبارک
آج یوم عرفہ کا مقدس ترین دن ہے۔ اللہ تعالی عازمین حج کی عبادات اور قربانی کو قبول فرمائیں۔ اس با برکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں کہ اللہ سبحان تعالی ہماری رہنمائی فرما دیں، پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن رکھیں، کامیابیاں عطا فرمائیں اور دنیا میں امن و سلامتی قائم کر دیں۔ آمین ثمہ آمین۔ پوری امت مسلمہ کو یوم عرفہ مبارک ہو
صرف اسرائیل کو ایران امریکہ امن معاہدے سے تکلیف ہے
جیسے ہی اس جنگ کے موضوع پر کوئی مثبت خبر آئے
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان حملوں میں شدت آ جاتی ہے
جب تک ایران اسرائیل جنگ جاری تھی تو ادھر امن ہی امن تھا
پاکستان کی کوششوں سے جنگ رکی تو ان کو یاد آ گیا کہ ان کے حقوق غصب ہو ئے پڑے ہیں۔
کچھ سمجھ میں آتا تو ہے۔
I have arrived in the beautiful and dynamic city of Hangzhou, Zhejiang Province, as part of my official visit to China.
I am deeply grateful to the leadership of Zhejiang Province for the warm welcome extended to me and my delegation.
We look forward to strengthening practical cooperation with Zhejiang Province across diverse fields, including the digital economy, e-commerce, information technology, telecommunications, agriculture, renewable energy, advanced manufacturing, and skills development.
As Pakistan and China commemorate 75 years of diplomatic relations, I look forward to engaging with President Xi Jinping and the Chinese leadership, while reaffirming our shared commitment to further strengthening the enduring bond of friendship between our two brotherly nations.
Long live Pakistan-China friendship!