گزشتہ کئی دنوں سے میاں نوازشریف صاحب نے ٹکٹ کے لیے درخواستگزاروں کو سارا سارا دن بیٹھ کر ایک ایک امیدوار کو خود سنا ,کیونکہ یہ ملک و قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے اور یہی ایک قومی لیڈر اور عوام کے ووٹ سے منتخب وزیراعظم کی نشانی ہوتی ہے جو ملکی مفادات پہ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے ۔۔۔
جب سے نواز شریف گیا ہے ہمارا دل روتا ہے انکے جانے کے بعد ہمارا کاروبار ختم ہوگیا ہماری فیکٹری بک گئی سب کچھ تہس نہس ہوگیا۔ عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔
پاکستان کیلئے سب سے بہتر نواز شریف ہے بس کسی طرح نواز شریف دوبارہ واپس آجائیں۔
#NawazSharif
8 فروری کو محمد نواز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب کرنے کا مطلب نوجوانوں کی جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم و تربیت، ٹیکنیکل ٹریننگ، لیپ ٹاپس، اور روزگار ہو گا، انشاءاللّہ۔
اور مجھے خوشی ہے کہ کل شیخوپورہ جلسہ میں جب میں نوجوانوں کے لیے اپنی پالیسی بیان کر رہا تھا تو ان کی آنکھوں میں ایک امید اور بہتر مستقبل کی چمک تھی۔ اور ہم کبھی آپ کی امید نہی توڑیں گے۔
دعوے نہیں، صرف کام
پھر اٹھے گا پاکستان
نواز شریف کے اچھے دور اور بہتر حالات کو یاد کرکے اور عمران خان کے دور میں اپنے کاروبار کی تباہی وہ بربادی کو بیان کرتے ہوئے خاتون آبدیدہ ہوگئیں۔
عمران خان توں سب کج تہس نہس کر چھڈیا!
عمران خان جیسے گھٹیا آدمی کی ایک بات بھی نہیں سننی، جب تک زندگی ہے ووٹ نوازشریف کا ہے، نوازشریف کے دور میں ہمارا بزنس اچھا تھا، امپورٹ ، ایکسپورٹ کررہے تھے، ہم پر عمران خان کے ٹونے تعویزوں کا اثر نہیں ہوا، لعنت بھیجیں ان ججوں پر جنہوں نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا،تاجروں کی رائے۔
@chsandhilaa
کی شہریوں سے گفتگو۔
قائد محترم میری سیاست بھی آپ سے شروع ہوئی ، اس کا خاتمہ بھی آپ سے ہی ہوگا، چھوٹے بھائی کا یہی مقام ہے کہ وہ ہر وقت بڑے بھائی کی خدمت کے لئے موجود ہو، میاں شہباز شریف کی انٹرویو کے دوران گفتگو