دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ عوام کی لا تعالقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے۔ اس نے ایک کے بعد ایک جھوٹ اتنی بے دردی اور ڈھٹائی سے بولا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً اپنی خاموشی توڑ کر قوم کو سچ۔۔۔1/3
جس قدرآپ کا ارشد شریف سےمتعلق ری ٹویٹ قابل مذمت تھا، اس قدر اپنی غلطی تسلیم کرکےاس پرمرحوم کے لواحقین سےمعذرت کرناقابل ستائش ہے۔ لیڈروہ ہوتاہےجوغلطیوں سے سیکھے اوراگر غلطی کربیٹھےتواس کے اعتراف اور تلافی میں دیر نہ کرے۔
جناب وزیراعظم ۔۔۔! آپ تنخواہ لینے کے حقدار تھے لیکن آپ نے وصول نہیں کی اور تنخواہ ظاہر نہیں کی لہذا آپ اچھے مسلمان نہیں ہیں لہذا ہم آپ کو گھر بھیج دیتے ہیں ، پھر تحقیقاتی جے آئی ٹی بنائی گئی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اگر چیف جسٹس آف پاکستان کہے میرے اوپر جنرل ضیا الحق کیطرف سے پریشر تھا ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دو اگر تم پریشر ہینڈل کرنے کے قابل نہیں تھے تو اسکا بہترین حل یہ تھا استعفی دیکر علیحدہ ہوجاتے لیکن کیسے تم نے ایک انسان کو صرف پریشر کیوجہ سے پھانسی چڑھا دیا
جسٹس قاضی فائیز عیسی
“Salute to martyrs of Pakistan Police & their families on Police Martyrs Day. Pakistan Police over the years has proved to be a strong professional force. Pakistan Police has made phenomenal contributions alongside other security forces in counter terrorism operations”, COAS.