زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا❣️
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ میر کارواں بدلا ❣️
@jam_kamal@Bap_Sohbatpur
کھڑے تھے ، ہیں ،اور کھڑے رہیں گے
ایماندار لیڈر کے ساتھ ، مخلص و نیک نیت و سچے دل والوں کے ساتھ
عوام سے محبت کرنے والوں کے ساتھ
بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والوںکےساتھ
ایک تعلیم ��افتہ لیڈر کے ساتھ ،ایک اخلاق کے پیکر کے ساتھ
سدا خوش رہو ، قائد بلوچستان
@jam_kamal
بریکنگ نیوز،
باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 19 جون کو جو غیر آئینی اور غیر قانونی کابینہ بنایا گیا ہے ان کو الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور الیکشن کمیشن نے نواب جام کمال خان صاحب کو پارٹی کا آئینی اور قانونی صدر قرار دے دیا ہے جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا،
مرکزی صدر جام کمال خان صاحب پارٹی کے آئنی صدر ہے اسکے صدارت اور مشاورت کے بغیر الیکشن غیر آئنی ہے
صوبائی صدر بی اے پی سٹوڈنٹ ونگ رحمت اللہ خان کاکڑ
آج صرف ٹوپی ڈرامہ کرکے انہوں نے ریلو کٹھے بھلا کر نام نہاد الیکشن کا ڈرامہ ر��ا کر من پسند لوگوں کو سلیکٹ کئے
رحمت اللہ کاکڑ
کیا گورنمنٹ بلوچستان کو پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں
قدوس اپنا کارکردگی اچھا کرے پھر عوام کو احتجاج کرنے کی اجازت نہ دے پھر گرفتاری کرے
کارکردگی صفر ہے
اور نوجوانوں کو غیر قانونی گرفتاری پر تلے
ہوئے ہیں
قدوس کو اسکا حساب دینا پڑھے گا
@AQuddusBizenjo@VoiceQuetta
گورنمنٹ کو رحمت خان کاکڑ کی گرفتاری کا حساب دینا پڑھے گا
اے سی ، ڈی سی ، کوئٹہ کو حساب دینا
پڑھیں گا غیر قانونی گرفتاری پر
وزیراعلئ بلوچستان قدوس بزنجو کو جلد لگ پتہ چل جائے گا نوجوان جلد ایکشن لیں گے اس گرفتاری کے خلاف
@AQuddusBizenjo@ZahoorBuledi@MeerLangau@RindBushra
جلیل خان کاکڑ احد کھوسہ بیبرگ بلوچ*
*اور پشین سے آئے ہوئے پارٹی کے سینئر دوست عمر آغا سلمان اچکزئی عبدالہادی اچکزئی اور دیگر ان تمام ساتھیوں کا شکریہ جو ہمارے ساتھ شریک رہے اور رابطے میں رہے*
رحمت اللہ کاکڑ
رحمت اللہ کاکڑ
*میں اپنے قائد جام کمال خان صاحب کا بیحد مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو تنہا نہیں چھوڑا*
*جس طریقے سے قائد نے آج مخلصی سے اس حالات پر ایکشن لیا وہ قابل فخر تھا*
*ساتھ میں فیڈ ریشن کے تمام ٹائیگرز کا شکریہ*
*پارٹی کے سینئر رہنما سردار داؤد کھرل
@RehmatKhankak
Thank You @jam_kamal
تمام ٹائیگرز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، آپ کے محبوب لیڈر
فخر اسٹوڈنٹس فیڈریشن ، نوجوان قیادت ، نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن جناب #رحمت_خان_کاکڑ رہا ہوگئے ہیں
@RehmatKhankak
نوٹیفکیشن
آج بروز جمعرات کو بی اے پی پارٹی سیکریٹریٹ میں زیر صدارت بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے *صدر رحمت اللہ کاکڑ* ایک اھم اجلاس ھوا جس میں گورنمنٹ سائنس کالج یونٹ کے کابینہ کا اعلان کیا گیا
@jam_kamal@RehmatKhankak@ZahoorBuledi
مذمتی بیان !
بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر رحمت اللہ کاکڑ نے ضلع کیچ میں کلئیرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے حملے سے 10 سیکیورٹی جوان کے شہید ہونے پر شدید الفاظ میں مذمت کی
@RehmatKhankak