بے شرمی کا کم از کم اتنا لیول تو ہو جس پر کلاسرا صاحب براجمان ہیں۔ غیر آئینی حرکتوں کی مذمت کرنے کے بجائے انہیں جواز کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔
@KlasraRauf
@AbsarAlamHaider ذرا دیر بیٹھ کر اپنا ماضی سوچیے، یہ بھی سوچیے کہ آپ نے صحافت چھوڑنے کا دعوی کیا اور پھر اپنے کردارِ بد پر نظر ڈالیے آپ کو واضح ہو جائے گا کہ جس وائپ کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ آپ ہی ہیں۔
مگر سوچنا ایمانداری سے ہے۔
@AbsarAlamHaider پرانی کہانیاں نہ سنائیں۔ اس سے پہلے نواز شریف جنرل جیلانی کے بیرے بھی رہ چکے ہیں۔ بقول صحافی نورانی کے جنرل جیلانی برفی بہت شوق سے کھاتے تھے۔