مرزا جہلمی کوئی عالم نہیں ہے
وہ ایک پیشہ ور انجنئیر ہے
مختلف فرقوں اور مولویوں کے ہاں دھکے کھاتے کھاتے وہ مولانا اسحاق صاحب کے پاس پہنچا
مولانا اسحاق سے اسے معلوم ہوا کہ بریلوی ، دیوبندی اور وہابی ، اہل بیت رسول ﷺ کے فضائل و مناقب میں موجود احادیث کو اہل بیت رسول ﷺ کے بغض کی وجہ سے چھپاتے ہیں
اور بنو امیہ کا جھوٹا دفاع کرتے ہیں
مرزا نے نام نہاد سنیوں کی اس کمزوری کو پکڑا اور ان کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دئیے
چونکہ اس کے سارے حوالے انہی کی کتابوں سے ہیں ، اس لیے یہ اسے گالیاں دینے کے سوا کچھ نہ کر سکے
مرزا کو بیٹھے بٹھائے غیر معمولی شہرت ملی گئی تو وہ ہتھے سے اکھڑ گیا
بدتمیز ہو گیا
اسے لگتا ہے کہ اس جتنا کتابی علم کوئی نہیں رکھتا تو اس میں تکبر آ گیا
اب وہ کچھ بھی بول دیتا ہے
اور نتیجتاً مسائل کا شکار ہے
اگر نام نہاد سنی مولوی اہل بیت رسول ﷺ کے بغض سے نکل آئیں
اور اہل بیت رسول ﷺ کے فضائل و مناقب خود بیان کرنا شروع کر دیں
تو مرزا کی دکانداری ختم ہو جائے
مگر ان سنیوں کی بھی مجبوری ہے کہ ان کی اپنی دکانداری بغض اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم پہ چلتی ہے
ایک دن اللہ پاک اس بھائی کو بہت نوازے گا
اس نے جو آسمان کی طرف دیکھ کر دکھ کا سانس بھرا ہے
وہ سات آسمانوں کو چیرنے کی طاقت رکھتا ہے.
اپنے اِرد گرد غریبوں کا خیال رکھا کریں
یہ امیر بننے کے لیے نہیں دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے اتنی سخت محنت اور گھٹیا لوگوں کی باتیں سنتے ہیں .
⚠️ باجوڑ میں فوجی آپریشن کے دوران قتل ہونے والے بچوں کی تصاویر اتنی دلخراش ہیں کہ انہیں شیئر نہیں کیا جا سکتا، جو غزہ کی تصاویر سے بھی زیادہ خوفناک ہیں۔ ان کے خون کا ذمہ دار پی ٹی آئی، فوج اور ٹی ٹی پی ہیں۔ اگر یہ شکست خوردہ پشتونوں کو نہیں جگاتی تو پھر کیا جگائے گی؟
آج ایک عجیب اتفاق ہوا۔ برکت مارکیٹ کے پاس کھڑا تھا کہ اچانک سامنے LWMC کی گاڑی آ کر رکتی ہے۔ چار پانچ لوگ اترتے ہیں، بورڈ اُتار کر سڑک پر رکھتے ہیں۔ ایک صاحب گاڑی میں سے کچھ کوڑا کرکٹ نکال کر سڑک پر پھینک دیتے ہیں۔ مجھے فوراً احساس ہو گیا کہ یہ اپنی (سی ایم) صاحبہ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔ میں نے فوراً موبائل نکالا اور کچھ مناظر محفوظ کر لیے۔
شعیب! کوڑا کہاں پڑا ہے؟