مگر ان کی طرف سے کوئی لسٹ نہیں دی گئی اس وجہ سے وہاں کے طلبا کو انعامات بھی نہیں مل سکے اسی لیے مایوس نظر آئے ۔اس میں ذمہ دار کون ہوگا ؟ایک طرف تمام اسکولوں کے طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے تو دوسری طرف ہائی اسکول کے طلبا کی حوصلہ شکنی بھی ہوئی ہے !
مگر اس تعلیمی سمینار میں بوائز ہائی اسکول براہ کے طلبا انعامات سے محروم رہے مصدقہ اطلاعات کے مطابق اساتذہ کی سستی بڑی وجہ بنی ۔جب طلبا کمیٹی اسکول میں گئی اور پوزیشن ہولڈر کی لسٹ مانگی تو کہا گیا کل تک لسٹ بناکر آپ لوگوں کو دے دی جائے گی
گزشتہ دنوں گرلز ہائی اسکول براہ میں طلباء کمیٹی براہ کی جانب سے منعقد کیاگیا تقریب تقسیم انعامات و تعلیمی سیمینار طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کے ساتھ طلبا کے اندر چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان میں مقابلے کا رجحان پیدا کرنے کے لیے مدد گار ثابت ہوگا
طلبا کمیٹی براہ کا گورنمنٹ سکولوں میں اساتذہ کی کمی اور دیگر مسلہ مسائل کے پیش نظر تمام محترم اساتذہ کرام کے ساتھ ایک اہم میٹنگ متوقع
Students, please keep a key meeting with all the teachers in keeping with the lack of teachers and other issues in the government schools.
طلبا کمیٹی براہ کے زیر اہتمام مورخہ سات اکتوبر بروز اتوار
بوقت صبح 9بجے گرلز ہائی اسکول براہ بالا میں تقریب بسلسلہ
"سالانہ تقریب تقسیم انعامات "منعقد کی جارہی ہے لہذا عوام
الناس بلخصوص طلبا و طالبات اور علم دوست حضرات سے
شرکت درخواست ہیں
منجانب :طلبا کمیٹی براہ
ہم براہ بالا ،براہ پائین ،براہ بروقپہ اور تاتوس کے تمام حجاج کرام کو حج بیت الله کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیر عافیت اپنے گھروں میں پہنچنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں