جسٹس ڈوگر لاہور ہائی کورٹ میں 15 ویں نمبر پر تھا، وہ کبھی چیف جسٹس نہیں بن سکتا تھا لیکن 26 ویں ترمیم کے بعد اسے ٹرانسفر کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ لا کر چیف جسٹس لگایا گیا،
جسٹس ڈوگر کا انتظار کیا گیا، جب اس نے سیٹ سنبھال لی تو تب جا کر نچلی عدالت سے عمران خان کے کیس کا فیصلہ سنایا گیا، علیمہ خان
ایک پٹھان کیلے خریدنے کیلیے آیا ، ریڑھی کے پاس کھڑے شخص نے ریڑھی والے کو خاموشی سے کہا
یہ پٹھان پھڈا کرے گا
ریڑھی والے نے اس شخص کو کہا بھائی صاحب اب آپ خود تو کچھ خرید نہیں رہے گاہکوں کے بارے پہلے ہی دماغ خراب کررہے۔
شخص منہ بنا کر پٹھان کو دیکھنے لگا
پٹھان نے پوچھا کیلا کتنے کا ہے
ریڑھی والا: تین سو کا درجن
پٹھان: بھائی ریٹ کم کرو یہ تو گلا سڑا ہے
پاس کھڑے شخص کا منہ غصے غرغرانے لگا۔
ریڑھی والا: اچھا ڈھائی سو میں لے لو۔
پٹھان: بھائی یہ تو بہت گلا سڑا ہے گلا سڑا کیلا دو درجن لوں گا لیکن چار سو دوں گا
پاس کھڑا شخص چیخ اٹھا۔ میں نے تمہیں کہا تھا یہ شخص پھڈا کرے گا مجھے بار بار گلا سڑا کہہ رہا
ریڑھی والا: ارے بھائی وہ کیلے کو گلا سڑا کہہ رہا ہے آپ خوامخواہ
پاس کھڑا شخص: میرا نام راوف کلاسرا ہے یہ پی ٹی آئی نے پٹھان کیلے لینے نہیں مجھے تنگ کرنے بھیجا ہے 🤣
کلاسرا صاحب مزاق کیا ہے ایویں رپورٹ مت کردینا 😑
بیوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپنے شوہر کا نام ہٹا دیا اور ایک مہینہ کے اندر طلاق کی درخواست جمع کروادی۔ جس دن انہیں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اس کے چوبیس گھنٹے کے اندر سی ای او کو ملازمت سے فوری طور پر معطل کردیا گیا اور ایک ہفتہ کے اندر سی ای او نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
👇
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی ایک معبود ہے، کوئی اس کا ساجھی اور شریک نہیں، اسی کی فرمانروائی ہے، صرف اسی کے لیے حمد و ستائش سزاوار ہے اور ہر چیز اس کے زیر قدرت ہے۔
حجۃ الوداع کے موقع سے یوم عرفہ کی شام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا کثرت سے پڑھنا منقول ہے :
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
’’اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کَالَّذِیْ تَقُوْلُ وَ خَیْرًا مِّمَّا نَقُوْلُ ، اَللّٰھُمَّ لَکَ صَلوٰتِيْ وَ نُسُکِيْ وَ مَحْیَايَ وَ مَمِاتِيْ ، وَ اِلَیْکَ مَابِیْ وَ لَکَ رَبِّيْ تُرَاثِيْ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ وَسْوَسَۃِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ ‘‘(۱)
’’ اے اللہ ! آپ کے لئے تمام تعریفیں اسی طرح ہیں جیسا کہ آپ خود فرمائیں اور اس سے بہتر جو ہم کہہ سکیں ، اے اللہ! میری نمازیں ، میرے مناسک ، میری زندگی اور میری موت آپ ہی کے لئے ہے ، آپ ہی میری پناہ گاہ ہیں ، اور اے پروردگار ! میرے بعد رہ جانے والی اشیاء بھی آپ ہی کی ہیں ، الہی !میں قبر کے عذاب ، دل کے وسوسہ اور کاموں کے انتشار سے آپ ہی کی پناہ چاہتا ہوں ‘‘ ۔
🚨🚨🚨 تمام مسائل کا ایک ہی حل
اسمبلیوں سے استعفی, پختون خواہ اسمبلی تحلیل, عیاشیاں لوٹ مار بند ہونے کے بعد تمام لڑائیاں ختم ہو جائے گی
نظریاتی لوگ میدان میں رہ جائیں گے مافیا بھاگ جائے گا پھر یکسوئی سے عمران خان کی رہائی مزحمتی تحریک شروع ہو جائے گی
نون لیگ کے سپورٹرز کا حال آجکل پریشرککر جیسا ہے۔ نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے۔ اوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں۔ صولت پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@soulat_pasha
اعتراف جرم! ہم لوگ اس وقت سے یہی چیخ چیخ کر بتا رہے تھے لیکن جواب میں ہمیں نوکریوں سے فارغ کراکے، مقدمات درج کرا کے، اکاؤنٹس فریز کرا کے گھروں میں بٹھا دیا۔ سچ پوچھیں تو ابھی تو شروعات ہے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا! اس نظام کاایک ایک حامی سر پیٹے گا۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فراڈ اور بے غیرتی دونوں عروج پہ ہیں۔یہ بزرگ سفید داڑھی سر پہ پگڑی ہے اور ہاتھ میں ہزار ،ھزار والے نوٹ ہیں۔
جانتے ہیں یہ کون ہے۔ ؟؟؟؟؟
یہ ایک بزرگ پُل قمبر منڈی پہ جاتا ہے۔۔۔۔غربت کی وجہ سے بکری بیچتا ہے۔اب نہیں پتا بکری بیچ کے گندم لینی تھی یا کوئی مریض ہسپتال تھا اس کی علاج کیلئے بیچی۔اللہ بہتر جانتا ہے ۔ لیکن لینے والے بیغرت بیوپار نے بکری 27 ہزار کی خریدی۔اور سارے پیسے نقلی دے دئیے۔ اتنا سادہ لوح، مجبور بزرگ غربت اور مہنگائی کے ستائے لوگوں کو فراڈئیے لُوٹ رہیے ہیں۔شرم کا مقام ہے۔
۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔۔👇👇👇
عید کا سیزن ہے حرام خور لوگ بہت ایکٹو ہو چکے ہیں ۔۔لہٰذا پیسے کسی سیانے بندے سے چیک کروا لیا کریں۔۔۔۔یا اس کی تصویر ویڈیو بنا لیا کریں۔۔۔یا ان سے شناختی کارڈ کی کاپی لے لیا کریں 😭😭😭😭😭
❣️۔
اعتراف جرم!
ہم لوگ اس وقت سے یہی چیخ چیخ کر بتا رہے تھے لیکن جواب میں ہمیں نوکریوں سے فارغ کراکے، مقدمات درج کرا کے، اکاؤنٹس فریز کرا کے گھروں میں بٹھا دیا۔ سچ پوچھیں تو ابھی تو شروعات ہے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا! اس نظام کاایک ایک حامی سر پیٹے گا۔
آج سے 27 برس پہلے جب جنگ گروپ فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو خوش کرنے کے لئے "صالح ظافر کے ذریعے نواز شریف کے بیڈ روم سے ویاگرا اور گندے رسالے نکال رہا تھا" تب آپ کی صحافتی پیدائش ہوئی تھی یا نہیں؟؟؟
خدا کو جان دینی ہے یا آمر فوجی جرنیلوں کو
ؔشرم کیوں نہیں آتی آپ کو؟؟؟
سہیل وڑائچ صاحب نے ابصار عالم صاحب، انصار عباسی صاحب، جواد احمد صاحب، اقرار الحسن صاحب،علامہ طاہر اشرفی صاحب اور حسن ایوب صاحب کو شکست دے دی ہے، بہرحال مقابلہ ابھی جاری ہے،صورتحال تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔
مجھے ارشاد بھٹی سے کوئی ہمدردی نہیں، میری بلا سے اس کی تکہ بوٹی کر کے نہر میں پھینک دیں۔ لیکن زیدی چچا جب جیو ہی کا دوسرا صحافی عمر چیمہ عمران خان کی شلوار میں گھسا ہوا تھا، تب آپکو بائیکاٹ کیوں نہیں تھا یاد آیا؟تب آپکو اخلاقیات کے دورے کیوں نہیں تھے پڑے؟ آپ اتنے منافق کیوں ہیں؟