میرا جسم میری مرضی کا نتیجہ۔
یہ کتا اس نومولود لاوارث بچی کو کچرے خانے سے منہ میں دباکر ہسپتال کے دروازے پر چهوڑگیا. پھر انسانیت کس میں زیادہ ہوئی اس کتے میں یا ان انسانوں میں جنہوں نے اس نومولود بچی کوکچرے میں پھینک دیا تها....
دیکھیے اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکاوں کو کس بری طرح ان دکناندار نما غنڈوں نے پیٹ ڈالا ، اور وہ آگے سے ان سے معافیاں مانگتے رہے
کیا یہ ہے حکومت کی رٹ ، اس کے اہلکاروں کو ہر ایرا غیرا اٹھ کر بری طرح پیٹ ڈالے ، کہاں ہے اس علاقے کی پولیس ؟
آنکھوں کے ہسپتال سکینہ رشید ٹرسٹ میں جب آپریشن کے جاتے ہیں تو زکوۃ کے مستحق مریضوں کے لیے بھی آپریشن کا اہتمام کیا جاتا ہے آپ میں سے جو بھی غریبوں کی آپریشن میں شامل ہونا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03006805255
مسجد میں اعلان ہوا کہ ایک بچہ ملا ہے "جن کا ہے آکر لے جاؤ"
ایک پٹھان بھاگتا ہوامسجد میں آیا اور بولا مجھے بھی دکھاؤ "جن"کا بچہ کیسا ہوتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#خان_جی_انمول#شہزادی_کی_ڈائری