@RumaisaSyed1 ارے نہیں بے وفا تو نہیں اس دنیا میں دل نہیں لگتا اب
آپ نے پکارا ہی نہیں ایک بار پکارا لیا ہوتا میں آجاتی۔
آپ بھی میری بہت پیاری بہنا ہیں۔
ہمیشہ برے لوگ، جھوٹے، دھوکے باز، اور مکار لوگ سب کچھ اچھا حاصل کر لیتے ہیں، اور اچھے لوگوں کو بھی۔
جبکہ اچھے اور ایماندار لوگ اکثر صرف دھوکہ اور ناامیدی پاتے ہیں!!
میں کبھی اس بات پر یقین نہیں کر سکی کہ پرندے اپنے جیسے ہی پرندوں کے ساتھ رہتے ہیں
اور نہ ہی اس پر کہ نیک لوگ نیک لوگوں کے لیے ہیں۔
میری بچپن سے لے کر آج تک کی زندگی میں، میں نے ہمیشہ بدترین اخلاق اور بدترین شکل و صورت والے لوگوں کو زندگی میں بہترین نصیب پاتے دیکھا ہے!!
میں اپنی الگ ہی دنیا بنانے کی عادی ہوں میں نے کبھی کسی سے قربت کی بھیک نہیں مانگی میں نے کبھی کسی کو یہ نہیں کہا دوسرے کو چھوڑو مجھے عزیز رکھو Infact میں خود ہی کو کہانی سے نکال لیتی ہوں۔ میں کبھی کسی کی مجبوری نہیں بنی کوئی مجھ سے اک قدم پیچھے ہو میں 10 قدم ہٹ جاتی ہوں۔
سُنا تھا مُحبت انسان کو بدل سکتی ہے
لیکن میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نہ صرف بدل دیتی ہے
بلکہ اِس حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام مُحبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے!!!
پتہ ہے زندگی کس کا نام ہے
بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے
کچھ اچھے کچھ برے
کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ سخت
کچھ تاریک تو کچھ روشن
سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے.
مجھ سمیت ہم سب ان رنگوں سے گزرتے ہیں لیکن زندگی کا مزہ تو اس میں ہے کہ