FIFA has deleted this video from my account again. but i will continue to post it no matter what they do. The whole world needs to see this refereeino farce.
عمران خان نے میانوالی میں 3 ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بنوایا، لیکن اس ہسپتال سے ان کے نام کی تختی اتار کر موجودہ حکومت نے انتہائی کم ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ موجودہ نظام کی ذہنی پستی کیا ہو چکی ہے کہ خود کچھ کرنے کی بجائے عمران خان جیسے قومی ہیرو کے نام پر کریڈٹ مٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
Shocking video shows a man kicking his young daughter in the face, knocking her to the ground.
Police are investigating.
Do you support stripping him of custody rights?
A. Yes
B. No
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)😭😭🚨🚨🚨💔💔
بجلی کے بل:
برداشت کی آخری حد ختم ہو چکی؟
خاموش معاشی حملہ بند کرو
199 یونٹ بل 3500 روپے
ظلم کی انتہا 201 یونٹ بل 9000
ہر یونٹ کے ساتھ بڑھتی عوام کی پریشانی
ظالمانہ نظام ختم کرو غریب عوام کو سکون سے جینے دو۔
ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
قیصر شریف
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور
#PetrolDieselPrice #PublicAwareness #LPGPriceHike #protest #humanrights #PetrolPrice #insidestorywithmohsinbilal
🚨راجستھان،انڈیا میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندوں کو سرِعام سزا دے دی گئی۔پاکستان میں اس ناسور کا خاتمہ اسی صورت ممکن ہے کہ ایسے مجرموں کو سرِعام پھانسی دی جائے۔ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں،چاہے وہ کوئی بھی ہو؛ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے
بجٹ کے لیے اتنی موٹی کتابیں بنانے کی کیا ضرورت ہے سیدھے چار پانچ کاغذ اٹھایا کریں اور ان پر لکھ دیا کریں پلاسٹک سرجری کے لیے اتنے پیسے بچوں کے ہنی مون کے لیے اتنے ارب روپے ، خاندان اور نوکرانیوں کے غیر ملکی دوروں کے اتنے ارب روپے امریکہ میں میکڈونلڈز کی نئی برانچیں خریدنے کے لیے اتنے ارب روپے رکھ دیں ! ملک شعیب امیر اعوان MPA
@PTIGBOfficial@Durkhanaiiii Me and my family voted Naik Naam Karim backed by PTI. We support his decision to join PPP in the interest of People of Hunza. Hunza first 👍
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
بل آخر سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کی کوششیں رنگ لائیں،
سب سے زیادہ سوشل میڈیا کا دباؤ رہا،
تمام کارکنوں سے درخواست ہے کہ عمران خان کی صحت کے لیے دعا کریں۔