اور مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں چار ارب پر شہباز اور حمزہ کی ضمانت میں ستائیس اپریل تک اضافہ کر دیا
اور آج ان چوروں کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے اور کچھ نہیں
اب فیصلہ عوام کرے گی اور عوام اس سارے کرپٹ نظام کو برباد کر دے گی
Only country in the world where a THUG who was to go to court today for crimes committed is becoming the PM on that day. Let me be very clear, all the Characters involved today will NOT be Forgotten or Forgiven by Pakistanis.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#ImranKhanVsWesternSlaves
He Saved the Economy from Bankruptcy
He saved the nation from Pandemic
He provided the Health insurance
He provided the Edu. scholarships
He provided Ehsaas Umbrella
He is Ambassador of Kashmir
He is Voice of Muslims
He is Prime Minister ImranKhan
#عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان
جب تحریک انصاف کوحکومت ملی توپاکستان دیوالیہ ہونے والا تھا
تاریخ کا بُلند ترین کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا،قرض دینے کے لئے پیسے نہیں تھے،سب سے بڑا بحران کرونا آگیااور افغانستان کے مسئلے کا سامنا کیا
اس سب کےباوجود آج پاکستان دفاعی اورمعاشی لحاظ سے مستحکم ہے
#عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان