یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
@RanaSikandarH
Sir, kindly review the college timings in the light of harsh winter. Most of the colleges are starting their classes at 8:00 am. It is requested that through an executive order the colleges starting time be revised to 9:30 am, for the month of January.
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan
Israel has KIDNAPPED 497 PEOPLE from 46 COUNTRIES from the Global Sumud Flotilla
This is a HUMANITARIAN MISSION, now it has become a global kidnapping by Israel
موبائل فون جام ہو چکا، اسے سمندر میں پھینک رہا ہوں۔ جہاز نظر آ رہے ہیں، شاید ہم پر حملہ ہو جائے۔ چاہے ہم سمندر میں مچھلیوں کی خوراک بن جائیں یا ڈرون کا نشانہ بنیں، لیکن اپنا سفر جاری رکھیں گے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
Praying for Senator Mustaq. This was his last message to me... and to carry on raising my voice for our children in gaza. May Allah protect all the people working selflessly for Palestine.
فلوٹیلا کا راستہ، اس وقت ہم سسلی اٹلی سے کریٹی یونان کی طرف 200 ناٹیکل میل پر ہیں۔کل نصف شب کے بعد ہمارے کریٹی پہنچنے کے امکانات ہیں، اور اس کے بعد پھر تیسرا فیصلہ کن مرحلہ ہوگا،ان شاءاللہ۔
اسرائیلی ڈرون حملوں سے بچنے کیلئے فلوٹیلا نے یورپین واٹر میں سفر کا لمبا روٹ لیا ہے،بدقسمتی سے مسلم حکمران اس فلوٹیلا کو اپنے حدود میں اسرائیلی ڈرون حملوں سے تحفظ بھی نہیں دے سکتے۔
@Pak_PalForum
#PakMustGuardTheFlotilla #ProtectGlobalSumudFlotilla
ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غزہ کے قریب ہورہے ہیں الحمدللہ۔
سمندری طوفانوں سے بخیریت نکل آئے اور اب یونانی جزیرہ کریٹی ہماری منزل ہے،اور پھر تیسرا اور فیصلہ کن مرحلے کریٹی سے غزہ کیطرف۔۔۔ان شاءاللہ۔
دعائیں کریں، آواز اٹھائیں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
#PakMustGuardTheFlotilla #ProtectGlobalSumudFlotilla
السلام علیکم، جمعہ مبارک۔۔۔
ہمارے سفر کا دوسرا اہم مرحلے سسلی،اٹلی کے ساحلوں سے یونانی پانیوں کیطرف شروع ہوگیا،اس دوسرے مرحلے کے بعد تیسرے مرحلے میں ہم بین الاقوامی پانیوں سے غزہ کے ساحل پر داخل ہونگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
اسرائیل کی ناجائز دہشتگرد ریاست ہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے شرکاء کو دہشتگرد قرار دیا ہے،اور دھمکیاں دی ہیں، حکومت پاکستان،او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟
یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں
عمران خان کے شروع کیے گئے زیتون کے پودے لگانے اور پیوند کاری کے منصوبے کے شاندار نتائج سامنے آنے لگے ہیں:
ضلع باجوڑ میں حکومت خیبر پختونخوا نے زیتون کے 6 لاکھ سے زائد پودوں کی کامیاب پیوند کاری کی ہے۔ ان شاء اللہ باجوڑ بہت جلد زیتون کی پیداوار اور مصنوعات کے ذریعے پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان بنے گا۔
ڈسکور پاکستان کی خصوصی رپورٹ۔