جن کے پاس زمینی سطح پر کرنے کو کچھ نہیں ہوتا انہیں ایک ہی کام ہے؛
امت کو آپس میں لڑانا- ایک دوسرے کے خلاف بدگمانیاں پھیلانا-
انہیں جواب دینے میں وقت برباد نہ کریں! حسد نے انہیں اندھا بہرا کر دیا.
ایسے فتنہ پروروں سے اللہ کی پناہ!
من شر الوسواس الخناس¤ الذی یوسوس فی صدور الناس¤
خانوادہ برکات کی نوری کرن: سراج السالکین سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی
از : محمد عارف رضا نعمانی مصباحی
ایڈیٹر : پیام برکات علی گڑھ
لنک پر کلک کریں اور پورا مضمون
👇👇
https://t.co/H9zQSKvm1y
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے نظام!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
@AJAshrafia@MuftiNizamuddin
مفتی نظام تم ہی علم رضا کے وارث
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں