#SavePimsNursingStudents
آج 15 دن ہو گئے ہیں ہم سراپا احتجاج ہیں، ہم پر امن ہیں ہمیں پر امن رہنے دیا جائے ورنہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ اپنا حق کیسے لیا جاتا ہے۔
#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
This tonsa shareef south Panjab flood where is the MNA MPA When you can't help it so why do you taken the votes? You too should drown in it۔
Happiest Birthday to most Courageous man President Asif Ali Zardari Who never Convicted till today in history of Pakistan. Despite of nothing proved spent 12+ years in jail.He is symbol of Courage,Patience,Tolerence and Strength.
#HappyBirthdayAsifZardari
#pims_bsn_student
پمز انتظامیہ اگر ہم آپکی داستان لوگوں کو سنا دی تو آپ کسی کو منہ دکھانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے اس لیے اچھا اس میں ہے کہ ہمارے جائز مطالبات مان لو ہمیں ہمارا حق دو
#pims_bsn_student
پمز انتظامیہ ایک بات کان کھول کر سن لے آپ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم چُپ بیٹھیں گے ہم نے آپ کی نیندیں تو حرام کر دیں ہیں اب جینا بھی حرام کر دیں گے اگر ہمارے اسٹوڈنٹس کو کچھ بھی ہوا تو کیوں کہ ہمارے 2 اسٹوڈنٹس کی ابھی تک نازک صورتحال ہے جس میں خواتین بھی شامل
#pims_bsn_student
آج دھرنے میں ہمارے 8 سے 10 اسٹوڈنٹس بیہوش ہو گئے جو بڑے افسوس کی بات ہے اور ہمارے 2 اسٹوڈنٹس کی ابھی بھی بڑی نازک صورت حال ہے پمز انتظامیہ ایک بات کان کھول کر سن لے اگر ہمارے اسٹوڈنٹس کو کچھ بھی ہوا اُسکی زمیدار آپ ہوں گے
#pims_bsn_student
آج پمز میں ہمارے دھرنے کا تیسرا روز تھا، ہم روز کی طرح آج بھی پُرامن رہے لیکن ابھی تک انتظامیہ یا اعلیٰ حکام نے ہمارے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا، ہمارے صبر کو مزید نہ آزمایا جائے اور جلد از جلد ہمارے جائز مطالبات مانیں جائیں۔
#pims_bsn_student
ہم پر امن ہیں اور ہمیں پر امن رہنے دیا جائے جلد سے جلد ہمارے دو مطالبات مانے جائیں ورنہ جو صورتحال ہوگی اُسکی ذمےدار پمز انتظامیہ ہوگی
#pims_bsn_student
آج ہمارا دوسرا دن ہے احتجاج کا لیکن ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے جلد از جلد ہمارے مطالبات مانے جائیں ورنہ ہم OPD بھی بند کر سکتے ہیں اور ہم کریں گے یہ ہم ایسا کرنے پر مجبور نہ کیا جائے