@LoveBizenjo143 قدوس بزنجو کی سردار صالح بھوتانی کو سخت ضرورت ہے وہ اکیلے پارٹی کو بحال کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور قدوس صاحب اسلام آباد میں بیٹھے ہیں کچھ خیال کرنا چاہیے بڑوں کا
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے بنائے گئے ہیلتھ کے منصوبے کو نگراں حکومت تکمیل تک پہنچانے والی ہے جس کا سہرہ سابق وزیراعلی جام کمال خان کے سر جاتاہے جام کمال کو وزارت سے ہٹانے والے بڑے بڑے دعوے کرتے رہے مگر کوئی ایک بھی پروجیکٹ مکمل نا کرسکے ۔۔ترقی کا نشان جام کمال خان
@HamidMirPAK شکرہے یہ ایک اچھی روایت ہے روز روڈوں پر عوام لڑ رہی ہے کارکنان پولیس کے ہاتھوں پٹ رہےہیں اس سے اچھا ہے ان سب ایم این ایز اور ایم پی ایز کی آپ میں نورا کشتی ہونی چاہیے عمران خان اور نواز شریف کو ایک موقع ملنا چاہیے WWE کی رنگ میں لڑائی کیلئے
نگراں وزیراعظم جناب انوار الحق کاکڑ صاحب یہ مین آر سی ڈی کوئٹہ ٹو کراچی شاہرہ کے سات ٹوٹیں ہوئیں پلیں منتخب ایم این ایز تو نا بناسکے امید ہے آپ ضرور این ایچ اے کو ہدایات جاری کرکے فوری یہ کام کروائیں گے اور بلوچستان کی وفاق میں بہترین نمائندگی کا فرض نبھائینگے۔ شکریہ
@Hoor_e_Ain اللہ پاک حافظ صاحب کو ہمت عطاء فرمائے کہ وہ ملک کے غریب عوام کیلئے کام کریں اور مہنگائی ختم کرنے میں اپنا کردار اداکریں اور تمام اشرافیہ لوٹ مار والوں سے مال لیکر عوام پر لگانے کی ہمت عطاء فرمائے آمین آخر مرنا ہے ایک دن اگر کچھ اچھا کر جائیں تو اچھے نام سے یاد کیا جائےگا
@IMLasbela@AQuddusBizenjo کسی نے روتے ہوئے مدت گزار دی
کبھی بیمار تو کبھی بدمعاش بن کر
کوئی نکات کی اونچ نیچ میں گزار گیا اپنی مدت
پانچ چار تین چلو ڈالروں میں ہی صحیح
کوئی کپڑے بیچ کا کہہ کرگیا اور
بیچ گیا عوام کے کپڑے جاتے جاتے
@realikramnasim اللہ پاک آپ کو اپنے امان میں رکھے اور آپ کو اتنی ہمت دے کے آپ ان تمام سیاستدانوں کو نچوڑ کر عوام کا پیسہ نکال کر ملک میں مہنگائی ختم کریں اللہ پاک آپ کو ہمت دے آمین
@GovtofPakistan بالکل ماشاءاللہ شاندار آئی ایم ایف سے قرضہ مل گیا سب نے بانٹ لیا اب پھر حکومت ملی تو بولینگے خزانہ خالی ہے مسئلہ کوئی نہیں کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ یہ خزانہ آپ لوگوں کا اپنا ہے آپ سب سیاستدانوں کی حفاظت کی زمہ داری جنھوں نے لی ہے وہ اچھی طرح نبھارہے ہیں غریب عوام کااللہ ہے