چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ایک اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت تبھی کمزور ہوتی ہے جب وہ عوام کی تائید (ووٹ بنک) سے محروم ہوتی ہے جیسا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کے معاملے میں ہوا۔
ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تو عوام کے دلوں میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں۔
PTI Chairman @ImranKhanPTI exclusive video message: Get ready for peaceful protest. I am illegally detained for last 3 hours despite my bail being approved.
عاصم منیر صاحب،
وہ دن گزر گئے جب دو بندے جن میں عوام میں نکلنے کی جرات بھی نہیں، ملکر قومی بیانیہ ترتیب دیتے، اور وہ چل بھی جاتا تھا۔ یہ انفارمیشن ایج ہے۔ نا آپ لوگوں کی سوچ کنٹرول کرسکتے ہیں اور ناہی پاکستان۔ عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی ناکہ لندن، راولپنڈی/اسلام آباد یا لاہور میں بیٹھے چند لوگ۔ بیانیوں کی جنگ میں محض وہی بیانیہ جیتے گا جس پر قوم کا دل سے اعتبار اور اعتماد ہوگا۔
عمران خان کیخلاف لمبا ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ریمانڈ میں ضمانت ممکن نہیں۔ ہائی کورٹ کی مداخلت سے ہی رہائی ممکن ہے جس کے لئے عوامی پریشر کی اشد ضرورت ہے۔
*بریکنگ نیوز*
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار
وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان گرفتاری کی شدید مذمت
ہائ کورٹ پر حملہ چئیرمین تحریک انصاف کی پرتشدد انداز میں گرفتاری قابل مذمت ہے، شاہ محمود قریشی
چئیرمین تحریک انصاف کی گرفتاری مکمل طور پر بلاجواز اور ناقابل قبول ہے، شاہ محمود قریشی
چئیرمین عمران خان نے اپنے آج کے بیان میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دینے کی پیشکش کی، شاہ محمود قریشی
ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک کے دوران دھاوا بول کر اور وکلاء کو ذخمی کر کہ چئیرمین عمران خان کو تحویل میں لینا نیری فسطائیت اور قابل مذمت ہے، شاہ محمود قریشی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کے عدالتی احاطے سے اغواء کا فوری نوٹس لے، شاہ محمود قریشی
چیف جسٹس ہائی کورٹ چئیرمین عمران خان کی فوری بازیابی اور عدالت میں پیشی کے احکامات صادر کریں،شاہ محمود قریشی
پوری قوم چئیرمین کی صحت اور سلامتی کے حوالے سے نہایت تشویش میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی
چئیرمین کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پرامن مگر نہایت موثر احتجاج کرینگے، شاہ محمود قریشی
چئیرمین تحریک انصاف پر تشدد اور ان کے اغواء پر قوم اور کارکنان میں شدید رد عمل کی کیفیت ہے، شاہ محمود قریشی
قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر اپنا پرزور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے، شاہ محمود قریشی
چئیرمین کی بحفاظت بازیابی اور رہائی کی ساتھ اپنی جنگ پرزور سیاسی اور قانونی طریقے سگ لڑیں گے ،شاہ محمود قریشی
مرکزی قیادت اور چئیرمین کی قائم کردہ ایمرجنسی کمیٹی کے اراکین کا اجلاس طلب کر لیا گیا، شاہ محمود قریشی
صورتحال کا ہر پہلو سے جائزہ لینگے اور اپنے بھرپور لائحے عمل کا اعلان کرینگے، شاہ محمود قریشی
ایمرجنسی کمیٹی میں سینٹر سیف اللہ خان نیای ، سینٹر اعظم سواتی، سینٹر اعجاز چوہدری ، مراد سعید, حسان نیازی اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں
خان بہت شاطر آدمی ہے 😁😁
140 مقدمات میں پیش بھی ہو رہا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے 297 ممبران کی انٹرویو بھی خود مکمل کر لئے۔
ہر امیدوار پر نظر بھی رکھے ہوئے ہیں۔
صبح کارکنوں کے ساتھ سحری بھی کرتا ہے
اور شام کو افطاری بھی کرتا ہے۔
پی ڈی ایم ٹیم کی 17 جماعتیں جن کا دن رات مقابلہ کر رہا ہے
کی بینڈ بھی بجاتا ہے
اسٹیبلشمنٹ بیوروکریٹ ۔ سپریم کورٹ ۔ سب پر نظر خان صاحب کی ہے۔
یہ کیسا انسان ہے۔
نہ تھکتا ہے, نہ ہارتا ہے,
اپنے کارکنوں
اور پارٹی کے کینیڈیٹ سب کو ایکٹیو رکھتا ہے۔
پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی نظریں عمران خان پر ہے۔
ہر گھر میں عمران خان کے چرچے ہیں۔
میں عمران خان صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ✌️✌️❤️❤️
اگر آپ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں ✌️✌️✊