نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے نفع بخش ہو۔"
(بحار الانوار)
اللہ تعالٰی آج کا دن ہمارے لیے خیر و برکت کا باعث بنائے۔ آمین 🤲✨
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اللہ پاک آپ کے دن کو پرسکون اور کامیاب بنائے۔
مالکِ دو جہاں آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور پاکیزہ و کشادہ رزق عطا فرمائے۔
آمین يا رب العالمين
السَّــــلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُـ🌾
صبح بخیر🌺
اللہ پاک آپ کی آج کی صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کا ہر قدم خیر کی طرف اٹھے۔ آمین🤲🏻
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله
صبح بخیر دوستو
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
السلام علیکم و رحمۃاللہ برکاتہ 🌹
فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب ﷲ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔
صبح بخیر 🌹
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رہیں سلامت رہیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
💚الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم 💚
❤️ 🥀 صــــــــبح بخــــــــیر 🥀♥️
💚♥️ Good Morning ♥️💚
اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمیـــ🤲ـــــن
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
❣️صــــــــبح بَــــــــخـــیر زنــــــدگی❣️
اللہ پاک آپ کے دن کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے،
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور ہر پریشانی دور فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین...!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
درود مومن کے لیے موجب سکون ہے۔
پڑھیں🍃
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد