The brutes attempted to rape a student in broad daylight and even made a video and posted it. This video is from India. That's why India is top in Rape list🤮💩🤡but such brutes should be swiftly sentenced to death.😡😡🤡
اس ملک میں صرف اس طرح کے لوگوں کی عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔اسی طرح کے لوگوں کو پروٹوکول ملتا ہے ۔۔۔ یہی لوگ سسٹم کے ��یے ناگزیر ہیں ۔۔۔پڑھے لکھے قانون کو ماننے والے تو کیڑے مکوڑے ہیں
Dear followers
My account is currently under a coordinated mass-reporting campaign to silence it.
If you believe what I share deserves to stay, I need your support now:
Engage, repost, and speak the truth.
Your voice is the real protection.
Don’t leave me alone in facing this targeting.
یہ ہے بھارت کا اصل چہرہ!
ہندو رکشا دَل کے رہنما پنکی چوہدری نے کھانے کے لیے قطار میں کھڑے ایک غریب شخص سے پلیٹ چھینتے ہوئے کہا "ہم ملاّؤں کو کھانا نہیں دیں گے، چاہے کچھ بھی ہو جائے کسی مسلمان کو کھانا نہیں ملنا چاہیے"
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلما�� فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
صرف اسرائیلی فوج نہیں پورا اسرائیل جانوروں سے بھرا پڑا ہے ویڈیو میں ایک اسرائیلی فوجی بس بغیر��سی وجہ کے شوقیہ غزہ کی سویلین آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کئیے جارہا یہ سوچے سمجھے بغیر کے ہر ایک سیکنڈ میں وہ کتنی زندگیاں چھین رہا ��ے یہ نسل کُشی کا وہ انداز ہے جو روز زندگیاں چھین رہا
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟
ہندوستان میں ہندوتوا کے مسلح اور پرتشدد غنڈوں کے ہاتھوں صرف مسلمانوں کے بچے، جوان، خواتین اور بوڑھے ہی غیر محفوظ نہیں بلکہ اب تو مسلمانوں کی قبریں تک غیر محفوظ ہو گئ�� ہیں.
دہلی میں وزیرآباد کے علاقے کے ایک قبرستان کی قبریں اکھاڑ دی گئیں اور انہیں نذر آتش کر دیا گیا.
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱