بھیڑیوں کے حوالے کرنے والا اس کا پلان کرنے والا سہولت کار کون ہے وہ ہے احمد رضا ڈار اس کی وجہ سے وہ لڑکیاں پاکستان آئیں اسلام آباد سے نتھیا گلی گئیں اس کی وجہ سے لڑکیاں ڈیفنس کے گھر کے اندر گئیں اور پورا واقعہ احمد رضا ڈار کی وجہ سے پیش آیا کسی صورت اس کی بچت نہیں ہو سکتی اگر اسکو بچانے کی کوشش کی جائے تو یہ پنجاب حکومت کے لئے بیک فائر کرے گا
منصور علی خان
Mexican supermodel Gabriela Rico Jimenez went missing after she accused high profile individuals of eating humans, never to be seen again.
Turns out she was telling the truth.
یہ آج راولاکوٹ کے مناظر ہے۔ ان نوجوانوں نے حلف لیا تھا کہ ہم سرحدوں کی حفاظت کریں گے، لیکن یہ چند حرام کی خاطر اب اپنے ہی شہریوں پر گولی چلانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ کشمیر میں نفرت کا جو بیج انہوں نے خود بویا ہے، وہی ایک دن انہیں کھائے گا۔ لاوا تیار ہے، بس پھٹنے کی دیر ہیں۔
ڈار صاحب ایسی ٹویٹ کر کے آپ کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اچھا ہو اپنے چور اور ڈاکو خاندان کے لئے دوا اور دعا کریں اور انھیں کچھ راہ راست پر لانے کی کوشش کریں - یہ دعایئں آپ کی طرف سےاچھی نہیں لگتیں ، منافقت اور دھوکہ دینے کی بو آتی ہے - @MIshaqDar50
محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب، میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، شاید آپ مصروف ہیں یا میری بات آپ تک پہنچ نہیں سکی۔ آج ایک بار پھر آپ سے اس سنگین معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کرتی ہوں۔
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، انہیں بے ہوش کیے بغیر ان کی سرجری کی گئی، اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے مارا گیا۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ۔
غیر قانونی حراست کے دوران، جنید جہانگیر کی صحت شدید متاثر ہوئی ہے اور ان کا 25 کلو وزن کم ہو گیا ہے۔ شدید بخار کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئے، لیکن انہیں کوئی دوا نہیں دی گئی۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کے تعاون کی شدید ضرورت ہے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
ایک 24/25 سالہ نوجوان، متحدہ عرب امارات میں ٹورزم کمپنی کا پارٹنر، امریکن یونیورسٹی شارجہ سے گریجویٹ... لیکن اس کے پاس کرپٹو کرنسی کاروبار کے لیے کروڑوں ڈالر کہاں سے آئے؟
یہ سوال آج پورے ملک میں گونج رہا ہے۔
صحافی ثاقب کھرل کے مطابق رضا ڈار (محمد رضا ڈار) 24/25 سال کے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ UAE میں ایک ٹورزم کمپنی کے پارٹنر ہیں، امریکن یونیورسٹی شارجہ سے فارغ التحصیل ہیں اور صرف دو ماہ پہلے بٹ کوائن میں 5 لاکھ ڈالر انویسٹ کر چکے ہیں۔
اب اسی شخص پر دو غیر ملکی خواتین کے اغوا، اجتماعی زیادتی، بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات میں لاہور پولیس نے کیس درج کیا ہے۔
کیس کی تفصیلات رپورٹس کے مطابق:
دو خواتین — ایک نیدرلینڈز (ڈچ) اور ایک وینزویلا کی — کا الزام ہے کہ ان کی پہلی ملاقات اکتوبر 2025 میں سنگاپور میں ایک کرپٹو کرنسی ایونٹ/وینچر کے دوران ہوئی تھی۔ رضا ڈار نے انہیں پاکستان مدعو کیا، خاص بزنس ویزے کا بندوبست کیا اور پھر مبینہ طور پر لاہور کے ایک خالی مکان میں ان کے ساتھ وحشیانہ زیادتی کی، انہیں لوٹا، دھمکیاں دیں اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا۔
خواتین نے بمشکل فرار پا کر سفارتخانوں سے رابطہ کیا۔ اس کے بعد ہی کارروائی ہوئی۔
اب سب سے اہم اور بے جواب سوال — جو صحافی ایثار رانا سمیت بہت سے لوگ اٹھا رہے ہیں:
"کوئی مجھے بتائے گا کہ بیس اکیس سالہ معصوم چھونے کاکے رضا ڈار کے پاس کرپٹو کرنسی کاروبار کیلئے کروڑوں ڈالر کہاں سے آئے؟؟ چلو چھڈو پہلے اسکی منی ٹریل کڈو۔"
اگر وہ واقعی 24/25 سال کے ہیں، UAE میں ٹورزم پارٹنر ہیں اور حال ہی میں 5 لاکھ ڈالر بٹ کوائن میں لگا چکے ہیں... تو کرپٹو بزنس کے لیے اتنے بڑے پیمانے پر فنڈز کہاں سے آئے؟
کیا یہ سب قانونی اور دستاویزی ذرائع سے ہیں؟
یہ بچی مر گئی تو زمہ دار خیبرپختونخوا حکومت اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ہوں گے
کیونکہ میں پچھلے چار دن سے مسلسل ضمیر جھنجوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ باجوڑ کی مہناز بی بی کو بچائیں۔
اگر خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلیٰ کی دلچسپی نہیں ہے تو میری خیبرپختونخوا کے غیور مخیر حضرات سابق وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈہ پور سے گزارش ہے انکے علاج میں مدد کریں
یہ اقبال خان لڑکی کے والد کا نمبر ہے
03042832105
@AliAminKhanPTI@SohailAfridiISF
فیصل کامران نے کہا لڑکیوں نے کہا ہم پاکستان کے نظام سے اتنی متاثر ہوئی ہیں ہمیں پاکستان کا جھنڈا دیا جاۓ پھر رات کے 3بجے انہیں پاکستان کا جھنڈا لا کر دیا گیا
وہ لڑکیاں جن پر وحشت ٹوٹی وہ اس نظام سے اتنی متاثر ہو گئیں شکر کریں انہیں کے پاکستان کی شہریت نہیں مانگ لی
پارس جہانزیب
میرے ضلع میں ایک کسان بس کی پہلی سیٹ پر بیٹھ گیا ایک CCD والے نے کہا تم پیچھے جاؤ میں نے وردی پہنی ہے مجھے آگے بیٹھنا ہے تکرار پر CCD نے کسان کی ٹانگ میں گولی مار دی
جو لڑکی کو CCD نے قتل کیا وہ آسٹریلین شہری تھی لیکن یہ غریب کسان تھا اس لیے اس کی خبر نہیں بنی
پنجاب ممبر اسمبلی
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
پولیس اور ملزمان کی دوڑیں لگ گئیں
غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کا کیس
مزید تین ملزمان کوپیش کیا گیا
سب ارام سے جا رہے تھے
میں سوال کیا خواتین کو کون لایا تھا
بس یہ سوال سنتے ہی پولیس نے ملزمان کو لیکر احاطہ عدالت دوڑ لگادی
اگر تبصرہ پاڑوں کا عمران خان سے سابقہ آرمی چیف کی ملاقاتیں والا شغل ختم ہوگیا ہو تو برائے یاد دہانی اطلاع ہے کہ عمران خان کئی مہینوں سے قید تنہائی میں ہے ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی اطلاع تین چار مہینے پہلے ایک مبہم سی ملاقات کے بعد آئی اور اب مکمل اندھیرا ہے۔