جامعات کے اندر اساتذہ کیلیے کوئی ترقیوں اور پروموشنز کا نظام موجود نہیں، اور جو سلیکشن-کم-پروموشن ہے وہ تو استاد کو وی سی سے کلرک تک کا غلام بناتی ہے۔
اور پھر کہتے ہیں بچوں کو کریٹیکل تھینکنگ سکھاو۔
@CMShehbaz@DrNiazAhmadSI@HEC#JusticeForBPSFaculty#PromotionPolicy
پاکستانی یونیورسٹیوں کو اساتذہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ کیونکہ اعلی تعلیم کے ساتھ جو طریقہ اپنایا گیا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں جب ایچ ای سی والی کوالٹی کی بات کرتے
ہیں۔
خدا را تعلیم پر رحم کیجیے!
@CMShehbaz@DrNiazAhmadSI@HEC#JusticeForBPSFaculty#PromotionPolicy
ایک یونیورسٹی میں دو نظام۔
ایڈمنسٹریشن کیلے سب ٹھیک، پروموشنز بھی مراعات بھی۔
ہمیں ان پر اعتراض نہیں۔
لیکن استاد، پڑھائے بھی، یونیورسٹی رینکنگ بھی بڑھائے، تحقیق بھی کرے، سٹوڈنٹ کونسلنگ بھی کرے،
1/2
@CMShehbaz@DrNiazAhmadSI@HEC#JusticeForBPSFaculty#PromotionPolicy
@dzibaloch Exactly sir. I watched it last night.
From first scene to the last, it's propaganda. Indians hv powerful film industry. I thnk these days Durandhar is the most searched, wanted & watched movie n Pakistan. Cinema is a powerful propaganda tool, but we made it irrelevant in Pakistan
Dear Zong, I bought monthly pro plus internet package for Rs1800. This was the price mentioned everywhere. But now my Zong application is showing its price Rs.1500. I added screenshots of what amount I paid and what its showing now. Kindly check and unpack this mystery @Zongers
@Ufone
مجھے پتہ ہے کہ کسٹمر کی شکایت سے یوفون والوں کے کان جوں بھی نہیں رینگتی۔
لیکن آپ کو یاد دلا دوں کہ ضلع نوشہرہ کے گاؤں خویشگی پایان کے مضافاتی علاقے بانڈہ چھیل کے قریب، ایم وان موٹروے کے کنارے آپکا بوسٹر لوڈ شیڈنگ ہارز میں نہیں چلتا۔
1/2
@Zongers
میں زونگ نیٹ ورک کے اہلکاروں سے مخاطب ہوں۔
کسٹمر/یوزر کو اگنور کرنا اب ایک عام سی بات ہے۔ اگر آپ بھی اپنے بوسٹرز پر بجلی بیک اپ نہیں لگا سکتے تو اپنے کھمبے اکھاڑ کر لے جائیں، ہم عام یوزرز سم تھوڑ دینگے ۔۔ بات ختم ۔۔
ضلع نوشہرہ کے گاؤں خویشگی پایاں کے مضافاتی علاقے 1/2
@Zongers
ضلع نوشہرہ کے گاؤں خویشگی پایاں کے مضافاتی علاقے بانڈہ چھیل میں زونگ بوسٹر کے زونگ بوسٹر پر سخت لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔۔ کل رات سے آپ کا انٹرنیٹ بجلی لوڈ شیڈنگ سے متصل آتا جاتا ہے۔ یہ ٹھیک کردیں ، یا خدا کیلیے صاف بتادیں نہیں ہوگا ٹھیک۔
جھوٹی کسٹمرز کئیر والی باتیں نہ کریں۔
۔۔۔پیاز۔۔
ان سے تو پیاز بھی نہیں قابو ہورہا۔۔
ایک کلو پیاز کی قیمت پٹرول کے ایک لیٹر کے قریب۔۔
اور اگر ریس یوں ہی جاری رہی تو وہ وقت دور نہیں کہ ڈالر پیچھے اور پیاز آگے ہوگا۔۔
سکرین شاٹ: جنگ ویب سائیٹ
#انتخابی_نشان_عمران_خان#Elections2024#Pakistan#PSL#Onion
@KlasraRauf رنگ دیا ہے، وہ مناسب ہے۔ آپ خود صحافی ہیں اور ان علاقوں میں ڈر کا کیسا راج رہا ہے وہ بھی جانتے ہیں، ڈر کے آگے لوگ اپنے سگے رشتوں تک کو انجانا کردیتے ہیں۔ ایسے واقعات ملک کے جس بھی کھونے میں ہوں، اور جس کے ساتھ بھی ہوں، قابل صد افسوس و مذمت ہیں۔
2/2