کیا پاکستانی جرنیل ہندوستان سے تجار�� کے چکر میں تحریک آذادیءکشمیر کو کچلنے جارہے ہیں؟ کیا ان حرکات سے پاکستان کا وجود خطرے میں نہیں آجائے گا؟ کیا پاکستانی صنعت، ہندوستان کی معاشی یلغار کا سامنا کرپائے گی؟کیا جو کشمیر اور پھرگلگت بلتستان میں کیا گیا، وہ وہاں کی عوام ب��لا دے گے؟
اسلام آباد پولیس کی اس وحشت و بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
عمر نواز اعوان کے بچوں کو جس سب سے گزرنا پڑا وہ افسوسناک ہے۔ مجرمانہ سرگرمیوں میں مصروف پولیس اور نامعلوم افراد کے ہاتھوں اپنے والد کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا کرب وہ ہمیشہ اپنے دلوں میں محسوس کرتے اور ایک اذیّت سے گزرتے رہیں گے۔
اعظم سواتی کو ان کے پوتے پوتیوں اور اہلیہ کے سامنے زد و کوب کیا گیا۔ ان کی اہلیہ کو مہینوں تک نفسیاتی علاج کا اہتمام کرنا پڑا۔
طاقت کے نشے میں چور اور مجھے ختم کرنے کے (احمقانہ) جنون میں مبتلا گروہ کسی بھی حد تک گرنے پر آمادہ ہے اگرچہ اس کیلئے اسے تمام کلیدی اداروں کو تباہ اور ہمارے ملک کو لاقانونیت میں ڈوبی ایک ریاست (Banana Republic) ہی میں کیوں نہ تبدیل کرنا پڑے۔
بھاگنا تو آسان کام ہے.. نواز شریف بھی باہر بھاگ گیا تھا اور ذرداری بھی، میں کہیں نہیں جاؤں گا، یہ میرا مُلک ہے، میں یہی رہوں گا، یہیں مقابلہ کروں گا.. عمران خان https://t.co/BQEQfNhrhT
"یہ مجھ سے الیکشن میں شکست کھانے سے خوفزدہ ہو کر مجھے فوجی عدالتوں میں لے جانا چاہتے ہیں، تو میں انہیں بتا دوں کہ میں تیار ہوں۔
اللّه کرے یہ مجھے فوجی عدالت میں بلائیں۔ میں وہاں کوئی وکیل نہیں کروں گا۔
میں وہاں خود کھڑا ہو کر ایک ایک چیز بتاؤں گا اور اپنا دف��ع خود کروں گا۔
میں بتاؤں گا کہ کس کس نے اپنے ذاتی مقاصد کیلئے میرے خلاف کیا کچھ کیا؟" -
عمران خان
میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں کہ آپ آئیں اور مقدمہ کریں۔ میں آپ کے نوٹس کا انتظار کروں گا! مجھے وطن دشمن کہنے پر جوابی نوٹس کے لیے بھی تیار رہیں۔ اور، کوئلے کی درآمد اور ساہیوال پاور پراجیکٹ کو فروخت کرنے کے حوالے سے رسیدیں اور ادائیگی کی تفصیلات اور ایف بی آر کے پاس جمع کردہ تفصیلات ساتھ لائیں، ورنہ ویسے بھی ڈسکلوزر میں جمع کرانی پڑیں گی، باقی بہت ساری ��فصیلات کےساتھ۔ برطانیہ آؤ جو پاکستان کے برعکس ان کرپٹ لوگوں کی جنت نہیں ہے جو صرف ٹویٹ کرکے بھاگ جاتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں سیاسی انجنئیرنگ شروع کردی گئی ہے آج ہونے والے صوبہ کے وزیر اعلیٰ الیکشن کو PTI کی واضح فتح دیکھ کر رکوادیا گیا ہے۔ ایسے اقدمات سے جمہوریت کی نفی کی جارہی ہے اور عدم استحکام میں اضافہ کیا جارہاہے
گلگت بلتستان میں وزیراعلی کے انتخاب کے التواء کی مذموم کوششوں کے حوالے سے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کا انتہائی اہم بیان!
وہاب ریاض نے نگران حکومت میں وزیر کھیل کی غیر ضروری وزارت لے کر اب جو کرتب شروع کیے ہیں، یہ بھائی جان شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ 😉
لاہور کی بارش میں بری طرح سے ڈوبی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے وہاب ریاض موٹرسائیکل سواروں پر بالٹی بھر پانی اچھالتے ہوئے گاڑی دوڑا رہے ہیں۔
اور ساتھ ساتھ گاڑی کے اندر سے باقاعدہ ویڈیو بن رہی ہے۔
بارش میں پ��نسی گاڑی کو اکیلے دھکے لگاتے ہوئے باقاعدہ فوٹوشوٹ۔
وہاب ریاض کے ان کارناموں کے بعد ان کی جگہ شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں بنتی ہے۔ 😂
@MaleehaHashmey وہاب ریاض پاکستانیوں پر بارش کا پانی اچھال رہے ہیں پھر کہتے ہیں عوام کی خدمت کے لئے نکلے ہیں۔😔 بندر کے ہاتھ میں ماچس دی ہے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان کو 47 روز میں آٹھویں مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ ابھی بھی (ظالم و جابر کی) منشاء سے انحراف کی راہ پر پوری طرح ثابت قدم اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے انکاری ہیں۔
ماشاءاللہ، ہمارے مستقبل کی یہی تو وہ قیادت ہے جو (ظلم کی تاریک رات کا سینہ چیر کر) ابھر رہی ہے اور اس پاکستان کی بنیاد ڈالے گی جو حقیقی آزادی کی منزل سے ہمکنار ہوگا، انشاءاللہ۔
مجھے کسی حد تک مجرموں اور فسطائیوں کے اس گروہ کا بھی شکرگزار ہونا چاہئے جنہوں نے صحیح معنوں میں نظریاتی کارکنان اور قائدین کی دریافت و نشاندہی (جیسے قدرے کٹھن کام) کو میرے لئے آسان بنایا۔
گذشتہ پندرہ ماہ میں ایک بات تو مکمل طور پر عیاں ہوگئ ہے کہ ملک کی باگ دوڑ جن طاقتوں کے ہاتھ میں ہے نہ وہ عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ اس ملک کی بقا اور سلامتی سے ان کو کوئی سروکار ہے۔ پہلے وفاق میں عوام کی نمائندہ حکومت پہ شب خون مارا، پھر خیبر پختونخواہ کا امن تاراج کرنے کے لیے جت گئے، اس کے بعد ملک کی ۶۰ فیصد آبادی کا آئینی حق کچل کر انہیں مکمل آمریت کے شکنجے میں کس دیا۔ آزاد کشمیر میں بے شرمی کی حدیں عبور کرتے ہوئے عوام کے ووٹ کی وہ توہین کی کہ مقبوضہ اور آزاد کا فرق ہی نہ چھوڑا اور جو کسر رہ گئی تھی وہ اب گلگت بلتستان میں پوری کی جارہی ہے۔ بظاہر ایک شخص کو نیچا دکھانا مقصود ہے لیکن بغور دیکھیں تو رجیم چینج کی سازش عمران خان کے خلاف نہیں پاکستان کے خلاف ہوئی تھی اور اس سازش پر عملدرآمد مستقل جاری ہے۔ کسی نے کیا سہی کہا تھا کہ ان کا نشانہ عمران خان نہیں پاکستان ہے۔ عمران خان تو صرف ان کے راستے میں کھڑا ہے۔
توشہ خانہ میں نواز, زرداری سے کیوں نہیں پوچھا جاتا؟ کیا قانو�� صرف عمران خان کیلئے ایجاد ہوا ہے؟ نواز زرداری کے بنے ہوئے کیسز بند ہوگئے کیوں؟ ایک عام آدمی بھی جانتا ہے عمران خان نے قانون کے مطابق سب کیا ہے دوسری طرف غیر قانونی کام کرنے والوں کے کیسز ہی بند ہوگئے۔بیرسٹر احتشام @Ehtesham_AD
"میں انشاءاللّه نماز جمعہ کے بعد پوری قوم کو لے کر سڑکوں پر پر امن احتجاج کے لئے نکل رہا ہوں۔
یہ احتجاج سویڈن میں قرآن پاک جلانے کے شرمناک واقعے کے خلاف ہو گا اور پوری دنیا کو ہماری آواز پہنچنی چاہئے کہ ہمیں قرآن کی بےحرمتی ناقابل قبول ہے" -
عمران خان