ISRAEL CONTINUES ITS REIGN OF TERROR ON CIVILIANS IN GAZA.
Gaza’s Health Ministry reports that FOUR Palestinians have been killed in the past 24 hours by Israeli forces.
THESE DAILY KILLINGS OF PALESTINIANS IN GAZA ARE NOT BEING REPORTED IN THE MAINSTREAM MEDIA.
https://t.co/oURYLL3qlS
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والے نوجوانوں کو لاہور پریس کلب کے باہر سے گرفتار کیا جا رہا ہے
نوجوانوں نے ہاتھ میں کشمیر کے جھنڈے بھی اٹھا رکھے ہیں
🚨 کشمیر کی بیٹی مریم نواز کی پولیس نے لاہور پریس کلب کے باہر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے احتجاج پر حملہ کردیا
10 پرامن مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا، یہ بے شرمی کی انتہا ہے
ہم سب کی کچھ بنیادی ذمہ داریاں ہیں۔ پہلے ریاست سے وفاداری دکھائیں اس کے بعد آپ اپنے حقوق کی بات کر سکتے ہیں۔ڈی جی۔
سوال یہاں یہ ہے ریاست کی تشریح جو ہم نے مطالعہ پاکستان میں پڑھی تھی وہ تو یہ ہے
پاکستان کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست میں وفاقی حکومت، پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ)، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں اور ایسے تمام مقامی یا دیگر ادارے شامل ہیں جو قانون بنانے یا ٹیکس عائد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔
اب ڈی جی صاحب کو کھل کر بتانا ہو گا انکے نزدیک ریاست سے کیا مراد ہے؟
لاہور پریس کلب کے باہر آج کشمیر کے حق میں نوجوانوں کا احتجاج تھا
جہاں پنجاب پولیس کی بھاری نفری موجود ہے
کشمیر کا پرچم تھامے 12 خواتین کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وہاں موجود تھیں
مریم نواز کشمیریوں کو اپنا خون قرار دیتی ہیں جبکہ انہی کے صوبے میں کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا بھی ناقابل قبول بنا دیا گیا
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
🚨 سہیل آفریدی 5 آگست کو پشاور میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں سہیل آفریدی جلسے میں کوئی لائحہ عمل دیں گے ۔جھگ نہیں پتہ وہ کیا کریں گے لیکن مجھے یہ پتہ ہے انہیں اور قیادت کو ہماری سٹریٹ موومنٹ سے حوصلہ ملا ہے کہ لوگ نکلنے کو تیار ہیں اور لوگ عمران خان کو اب رہا بھی کروائیں گے۔
علیمہ خان کا فاروق اعظم چوک میں خطاب
اوپر سے آرڈر آیا ہے۔
"ہم تو حکم کے پابند ہیں" — یہ عذر نہیں، دھوکہ ہے!
غیر قانونی اور ظالمانہ حکم ماننا اطاعت نہیں، ظلم میں شرکت ہے۔ اپنے حلف، آئین اور آخرت کا پاس رکھیں۔
کسی بھی ریاست کے اہلکار کا حلف آئین اور قانون کی پاسداری کا ہوتا ہے، ظلم اور بے انصافی کا نہیں۔ پرامن شہریں، ماؤں بہنوں کی بے حرمتی اور سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنی دنیا اور آخرت خراب نہ کریں۔
آخری اور حتمی حکم صرف اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ہے۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے: انصاف یا ظلم؟
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو