سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کنونیئر خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مسائل شعبدہ بازیوں اور سیاسی نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے حل کر رہے ہیں، سندھ حکومت نے کراچی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے شروع کیے
@sharjeelinam
کراچی کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں، ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالحکومت ہے، عوام تاریخ سے ناواقف نہیں، جانتے ہیں کہ کس نے شہر کو امن دیا اور کس نے شہر کو بوری بند لاشیں دیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل
@sharjeelinam
KARACHI: Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon has said that Karachi does not belong to any single party, but is the economic hub of Pakistan and the capital of Sindh.
@sharjeelinam
https://t.co/qRhwze7CYj
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی میں ترقی پیپلزپارٹی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
@sharjeelinam
https://t.co/9Bn5MErzC4
Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon responded to MQM chief Khalid Maqbool Siddiqui, saying Karachi belongs to all Pakistanis, not any single party, and claimed the city's recent development is the result of PPP-led government initiatives.
@sharjeelinam
Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon, while reacting to the statement of MQM leader Khalid Maqbool Siddiqui, said that Karachi is not the domain of any one party; it is the economic hub of the country and the capital of Sindh.
@sharjeelinam
https://t.co/7Mij1ugxhK
@sharjeelinam@PPPCwOfficial A nation mourns its heroes today. Flight Lieutenant Muhammad Qasim Abdullah and Lieutenant Taha Abbasi will always remain in our prayers.
Deeply saddened by the tragic crash of a Pakistan Air Force training aircraft and the martyrdom of Flight Lieutenant Muhammad Qasim Abdullah and Lieutenant Taha Abbasi.
These brave officers sacrificed their lives in the service of Pakistan and will always be remembered as true heroes. My heartfelt condolences to their families. May Allah grant the martyrs the highest ranks in Jannah and give strength to their loved ones. Ameen.
Sindh CM @MuradAliShahPPP inaugurated the Azeempura Flyover,a landmark infrastructure project completed in just 93days,boosting connectivity, reducing travel time, and easing traffic flow across Karachi.
A step forward for a faster, smoother urban commute.
#AzeempuraFlyoverByPPP
ترجمان سندھ حکومت و فوکل پرسن برائے محرم انتظامات سیدہ تحسین عابدی نے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد کا دورہ کیا، محرم الحرام کے انتظامات، صفائی، لائٹس اور نکاسی آب کا جائزہ لیا اور مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی۔ حکومت سندھ عزاداروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم
سندھ کےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےپاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئےشہداء کوخراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے Pakistan Air Force اور Pakistan Navy کےشہید افسران کو قوم کے حقیقی ہیرو قرار دیا اور اہلِ خانہ سےدلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کےحادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئےشہید فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
انہوں نےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کےدرجات بلند فرمائےاور لواحقین کوصبرجمیل عطا کرے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کےحادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئےشہید فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
انہوں نےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کےدرجات بلند فرمائےاور لواحقین کوصبرجمیل عطا کرے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید ہونے والے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔
سندھ کےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےپاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئےشہداء کوخراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے Pakistan Air Force اور Pakistan Navy کےشہید افسران کو قوم کے حقیقی ہیرو قرار دیا اور اہلِ خانہ سےدلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔