( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ..!
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
مجھے ایک سینیر لفافی نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت گھٹ گئی ہے !
آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟
#نکلو_خان_کی_پکار_پر | @TeamPakPower