ہماری اسٹیبلشمنٹ 1947 سے فارم 47 سے کھیل رہی ہے اگر ان کو فارم 47 سے فرصت ملے تو مسجد اقصی/غزہ پکار رہا ہے۔
آرمی چیف صاحب! یہ الخالد ٹینک، حیدر ٹینک، حتف میزائل، شاہین میزائل، غزنوی میزائل، غوری میزائل صرف نمائش کے لیے ہیں ، ان کا رخ اسرائیل کی طرف کر دیں۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی @JIPOfficial کے زیراہتمام اہل #غزة سے اظہاریکجہتی کےلیے غزہ مارچ سے خطاب۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@DGISPR14
#JI_GazaMarch