باب وڈ ورڈ کی کتاب ہے اوباماز وارز۔ یہ وہی کتاب ہے جس میں کئی شاندار انکشافات ہوئے جس میں سے ایک یہ بھی تھا کہ آصف زرداری نے امریکہ کو کہا ڈرون حملے جاری رکھو ہم نمائشی مذمت کرتے رہیں گے۔ خیر اس کتاب کے پہلے دوسرے تیسرے صفحے پر ہی ذکر ہے کہ کیسے صدر بننے کے بعد حلف اٹھانے سے پہلے ٹرانزیشن کے وقت اوباما کو پہلی بریفنگ دی جانے لگی تو کہا گیا کہ افغانستان میں یہ یہ یہ مسئلہ ہے۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ ہے پاکستان کی فوج۔ پھر جگہ جگہ افغانستان کے ہر مسئلے کو پاکستان کی فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ دہشتگردی کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ ڈبل گیمز کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ وجوہات بھی بیان ہوئیں کہ فوج افغانستان میں بھارتی اثر نہیں چاہتی۔ فوج پوسٹ وار سناریو کو ہمیشہ ذہن میں رکھتی ہے اور وغیرہ وغیرہ۔
بغیر کم و کاست کچھ چیزیں پڑھتے ہوئے خوشی بھی ہوئی کہ فوج ملکی مفادات کا ، پاکستان کی جیو سٹریٹجک اہمیت کا اپنے مستقبل کا احساس کرتی رہی اور پالیسیز بناتی رہی۔ نتائج درست نکلے یا غلط یہ الگ بحث۔ اب اسی ساری صورتحال کو موجودہ تناظر میں دیکھتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں۔ کیا یہ وہی فوج ہے؟ جسے پاکستان کے مستقبل ، تحفظ اور امن و امان کی کوئی پرواہ نہیں۔ جو ہر طرح کے نتائج سے بے پرواہ بدمست ہاتھی بنی ہوئی ہے۔ ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔
مجھ سے یہ گتھی سلجھتی نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ وقار ملک کا صرف ایک جملہ ہے جو اس سب کی سینس بنا دیتا ہے۔
“ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “
عمران خان کی زندگی کیساتھ جو کھلواڑ ہورہا ہے اس کا ذمہ دار صرف عاصم منیر نہیں ہے۔ تازہ حلف اٹھانے والے سیکنڈ لفٹین بھی نوٹ فرما لیں۔ ساری زندگی ہم کمزور اور بے بس نہیں رہیں گے۔
شرمناک سکینڈل
جنرل کے لئے ۔ نیا جہاز۔ 15 ارب کا۔ اب اسکی ابتدائی پے منٹ کے لئے کیلئے 1.094 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
جنرلز اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔ یہج وجہ ہے کہ انہیں کوئی ایسی حکومت نہیں چاہیئے جو انکو انکار کرے یا انکا احتساب کرے۔
یہ دلے اس سے مل رہے ھین جس نے مرشد پاک فائر مروائے سائفر سے حکومت گرائ 25 مئی کروایا ارشد شریف کی جان لی اور اب یہ جرنیل عمران خان کو جیل میں مارہے ھین اور ادھر دیکھو یہ کیا کر رہے ھین لعنت ان سب پے
ایسے لگ رہا ہے کہ بس بوسہ رہ گیا بیچ میں کانپتے ہونٹ
جس شخص نے تحریک انصاف کی تباہی پھیر دی، خان کی حکومت گرائی ، ظلم کی بنیاد رکھی اسے ایسی عزت افزائی۔
واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیرسٹر گوہر اس لیے ان سب کے فیورٹ ہیں
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
“ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “
ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ، ملک میں علیحدگی پسندی کے جذبات مضبوط کرنے کے لیے ، نفرت ابھارنے کے لیے ، ملک کا آئین اور جمہوریت تباہ کرنے کے لیے ، پاکستان کو برباد کرنےکے لیے۔
شہباز گل کا گوہر کے نام پیغام!!
گوہر تم میں غیرت مرگئی ہے, تم انتہاء کا بیشرم ہو,
اگر تمھاری بہن پر اس طرح کے الزامات لگائے گئے ہوتے تو کیا آپ پھر بھی باجواہ سے ہاتھ ملاتے؟؟
گوہر خان صاحب! عہدہ عزت بھی دیتا ہے اور ذمہ داری بھی!
اگر عمران خان کی ہدایات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، تو پی ٹی آئی کارکنان کو جواب چاہیے۔
عوامی مینڈیٹ، کارکنوں کی قربانیاں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کسی ایک عہدے سے بڑی ہیں۔ کس منہ سے رئیٹائیرڈ جنرل باجوہ سے کھسر پھسر ہو رہی تھی؟
بات واضح ہے:
عمران خان کی ہدایات پر عمل کرو یا پھر باجوہ کی گود میں بیٹھ کر تو استعفیٰ دو!
گوہر خان صاحب! عوام کا دوٹوک مطالبہ استعفیٰ دو! ✊
#ImranKhan #GoharKhan #PTI #استعفیٰ_دو #AussieMughal👑
ڈاکٹر حمنہ نیازی:
میں بڑے بھاری دل کے ساتھ یہ پوسٹ لکھ رہی ہوں اور خُدا سے دعا ہے کہ میرے خدشات صرف خدشات ہی رہیں، کبھی حقیقت نہ بنیں۔
میرا بلڈ پریشر کبھی کبھی 190 سے 192 تک بڑھ جاتا ہے (عمران خان، 02 نومبر 2026)
عمران خان عمر کے جس حصے میں ہیں اس عمر میں بلڈ پریشر 192 تک چلے جانا انتہائی سنگین اور ہیلتھ ایمرجنسی والی صورتِ حال ہے
عمران خان کی عمر تقریباً 75 برس ہے اور اس عمر میں نارمل بلڈ پریشر 140 سے نیچے ہونا چاہئے
اس عمر میں 190 یا 192 بلڈ پریشر جانے سے دل کا دورہ، برین ہیمرج یا فالج ہوسکتا ہے اور انسان کا جسم مکمل طور پر توانائی چھوڑ سکتا ہے یعنی (Collapse) کرسکتا ہے
عمران خان نے حالیہ 02 نومبر کی ملاقات میں بیرسٹر سلمان صفدر کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے جو انتہائی تشویش ناک ہے
خُدا نہ کرے لیکن میری سوچ یہ کہتی ہے کہ کوئی میجر ایکسڈنٹ ہونے کے خدشات کو بھانپا جاچکا ہے اور اسلئے عمران خان کی ملاقات بھی کروائی گئی ہے
اس سنگین صورتِ حال میں Tehreek-e-Insaf کی قیادت کی خاموشی شرمناک ہے۔