Remembering Pakistan’s first Nobel Laureate, Dr. Abdus Salam, on his death anniversary 30 years ago today (Nov 21, 1996). We've never been too kind to our heroes.
@Mian_JavedLatif@AWGoraya جنگوں میں بھی ملکوں میں انتخاب ہوتے ہیں اگر یہ بحث ہو رہی ہے تو قصور قار سیاستدان ہیں جو عوام کی امنگوں گے مطابق کام نہ کر سکے ؟
ڈاکٹر عبدالسلام جیسے بڑے انسان کسی بھی معاشرے کا حسن اور اثاثہ ہئں ہمارے اساتذہ کرام کو پروفیسر عبداسلام کی اس بات کو ٹیچنگ Methodology کا حصہ بنانا چائیے بچہ جب کوئی ایک چیپٹر پڑھتا ہے تو اس سے کہیں اس چیپٹر کے متعلق خود سے سوال بنائے ۔اگر وہ سوال بنانے لگ جائے تو اسکو جواب یاد کرنے ضرورت نہیں رہتی ۔کر کے دیکھ لیں
سوال جب ذہن میں آئیں گے تو ان کے جواب کے لئے جستجو کی جاے گی سوال پوچھنے کی عادت ڈالیں بچوں کو اور خود ان کے تسلی بخش جواب دیں چپ نہ کروائیں
جھنگ کے اس چھوٹے سے مکان سے نوبل پرائز اور ڈاکٹر عبدالسلام ریسرچ انسٹیوٹ اٹلی کا سفر ان کی شاندار جدوجہد اور کامیاب زندگی کا مظہر ہے
آج انکا یوم وفات ہے ساری قوم کو انکو خراج عقیدت پیش کرنا چائیے
@KlasraRauf بہرحال سیاستدان صرف اپنا مفاد دیکھیں گے کل کو تقسیم میں فائدہ نظر آیا تو اس کے گن گانے شروع کر دیں گے جس طرح اٹھارویں چھبیسویں اور ستائسویں ترامیم میں نظر آیا ؟
@Asad_Ashah@ShahNafisa How it is possible that provincial assembly will pass resolution for the devision of the province. This should be corrected . So much so Punjab has passed the resolution but not implemented ?? Then what happened? Should all the assembly members be removed from membership?
@ZafarCheemapti@mukhal1d6 سب ایک سے ہیں اپنی سیاسی دوکان چمکا رہے ہیں ایک کے بعدایک اور بڑی ڈیل کے لئے کام ہو رہا ہو گا۔ عوام کی کوئی ہمدردی نہیں صوبے بن جائیں تو قیامت تو نہیں آ جانی ؟ صرف اپنا حصہ کم نہیں ہونا چائیے ؟
@SSEHBAI1 اتنا زور گڈ گورنس پر لگایا ہوتا تو شائد یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ حکومت کا ایک ہی اصول ہے وہ ہے عدل و انصاف۔ اس کے سوا کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو سکتی خواہ کسی کی بھی ہو