Initial Listing - $OGC @OGCommunity_X
🔹Pair: OGC/USDT
🔹Deposits available: Now
🔹Trading starts: Dec 30, 12:00 PM (UTC)
🔥 11,250,000 $OGC are up for grabs on PoolX!
Details: https://t.co/QHq6161oIX
*"وہ تمام لوگ جنہوں نے محبت میں پڑ جانے کے خوف سے اپنے دلوں کے دروازے مضبوطی سے بند کر رکھے ہیں دراصل وہ نہیں جانتے کہ اصل چور دروازوں سے نہیں آیاکرتے ۔"*
منصف رونن;
ہم بضد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے۔۔۔!
ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
#Good_News
#.....!!
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں
کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردش حالات بھی ھیں
کیسی پر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا !!!!!!
تو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی ھے۔
#Good_News#Mandii
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے
ایک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر بھی
تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے
#Good_News#Mandii#TableQuest
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
#Good_News
Welcome to the #TON Ecosystem campaign with #BinanceWeb3Wallet!
Discover new project releases every Tuesday and Thursday.
Today, we introduce the first airdrop with @Yescoin_Fam. Complete quests to claim 20 billion points and an exclusive Binance Skin.
Start earning! ⤵️