@AbsarAlamHaider@ajmaljami گدھے چینلز پر بٹھا کر سرکس لگانا کونسے اثاثے اور کیسا شعور قوم پہلے ہی علم و شعور سے عاری ہے اوپر سے یہ نوسرباز اثاثے مل کر ایک کلر کمبینیشن بن جاتا ہے
😂🤣😅
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران و اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے۔ وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے یہ بہادر سپوت ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
اگر تو مذاکرات کا پیشگی ایجنڈا ہی یہی ہو گا تو شروع ہونے سے قبل ہی ناکام ہو جائیں گے۔ مہاجرین کی نشستیں تو کسی طور نہ ختم ہونگی نہ ہونی چاہئیں۔ چند سادہ لوح کشمیریوں کو بےوقوف بنا کر، عوامی مسائل کے حل کی آڑ میں، منفی اور ذاتی ایجنڈے کی تشکیل میں نہ کشمیر کی بھلائی ہے نہ کشمیر کاز کی۔ ریاست کو کسی صورت نہ جھکنا چاہئے نہ نرمی دکھانی چاہئیے۔ کالعدم کیا ہے تو کالعدم ہے رکھا جائے اور جو کشمیر کی sensitive situation کا فائدہ اٹھاتے رہنے کی کوشش کریں ان سے وہی سلوک کیا جائے جو ہونا چاہئیے۔ جتھہ بازی غنڈہ گردی ہے، سیاسی عوامی تحریک نہیں۔
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
@NaureenJanjua@dollcute27 نالائق نہیں نظام بدلنے کی طاقت نہیں ہے تعلیم کا محکمہ لے لیں شہروں میں سرکاری سکول تقریباً ختم ہو چکے ہیں پرائیویٹ سکولز کی حوصلہ شکنی کریں اور سرکاری سکول کھولیں اور ہر کالونی میں کھولیں نوکریاں نکلیں گیں اور سستی تعلیم بھی ملے گی
🤔🤔🤔
ہر پانچ دس سال بعد گھوم پھر کر وہی باندر کلا پھر شروع اب چاچو کی باری ہے
اصل مسئلہ کیا ہے اور حل کیا ہے کسی دن پوڈ کاسٹ کریں لائیو پھر ڈسکس کرنے کا مزا آئے
پاکستان کو بحیثیت قوم نہ اپنے مسائل کا پتہ ہے نہ ہی حل کرنے کی صلاحیت
ایک دائرے کا سفر ہے جو بس چل رہا ہے
@NaureenJanjua
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
پاکستان کا نام امریکہ ایران امن معاہدے میں اہم کردار کے طور پر تاریخ میں لکھا جا چکا ۔ پاکستان کو مبارک پاکستانیوں کو آج پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے ۔ ہماری سیاسی اور ملٹری قیادت کو مبارکباد اور سیلوٹ ۔ خدا پاکستان کو معاشی اور عالمی سطح پر ترقی سے ہمکنار کرے۔ آمین
British Pakistani businessman Zahid Mughal became emotional during a Pakistan International Airlines flight to the UK when the pilot announced his name over the aircraft speaker system and congratulated him on receiving the prestigious Tamgha-e-Imtiaz.
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
تم ایک بزدل fake account ھو جسکے پیچھے بہتان تراشنے کی فیکٹری ھے ، تمھیں اور تم جیسے بے شمار اکاؤنٹس کو اندھے اور بدبودار کلٹ فالورز fake news پھیلا کر پیسے کمانے ، اپنے مالکان کے احکامات کی تعمیل کرنے یا پاکستان میں انتشار اور سنسنی پیدا کیلئے استعمال کرتے ھیں ، اگر سچے ھو تو اپنے نام کے ساتھ سامنے آؤ ۔۔ ثابت کرو کہ مذکورہ بیان خواجہ صاحب نے کب اور کہاں دیا ؟؟ انکے ، انکے خاندان یا کسی نام نہاد سوشل میڈیا مینیجر کے نام کونسے اپارٹمنٹ ھیں ؟ اگر تمھیں یا تمھارے مالکان کو زیادہ خارش ھے تو جنھیں نوٹس گئے ھیب انھیں ثبوت مہیا کرو ۔۔گروک کے ذریعے مس گائیڈ کرنے کی بجاۓ خواجہ صاحب کا بیان دلھاؤ !! تم عادی بہتان تراشوں کا پیشہ ور گروہ ھو ۔۔تم جیسے zombies کا پیچھا کرنا ، منہ توڑ جواب دینا اور محاسبہ کرنا کار خیر ھے ۔۔ اگر ھم نے کوئ بھی لوٹ مار کی ھے تو یہاں بھی اور آگے اسکی سزا ملے گے وگرنہ بہتان تراشی کرنیوالے کو اللّٰہ کریم تباہ کرے ۔ آمین
معروف تحقیقاتی صحافی زاہد گشکوری کے تہلکہ خیز انکشافات!
عمران نیازی نے نا صرف کانسٹیٹیوشن ون میں فلیٹ لیا بلکہ کمرشل جائیدادیں بھی خریدیں اور یہ جائیدادیں اس وقت 2020-2021 میں خریدی گئیں جب یہ شخص پاکستان کا وزیر اعظم تھا۔
یوتھیوں اگر یہ غلط ہے تو زاہد گشکوری پر مقدمہ کرو