Pakistan Tehreek e Insaf is not just a political party; it’s an ideology, it’s a movement. Merely banning its name on media is not going to end it.
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
میڈیا پر عمران خان کی فوٹو دکھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے حقیقت میں آپ حافظ اور کپتان میں کس کی شکل دیکھنا اور سننا پسند کرتے ہیں ؟
اپنی راۓ ضرور دیں حافظ کیلئے لائیک کریں کپتان کیلئے ریٹویٹ
المدينة المنورة ، من فضلك لا ترحب بهذه العائلة الفاسدة واللصوصية في بلدك ولا تحاول إنقاذها مرة أخرى ، إذا قمت بذلك ، فسوف تحطم قلوب الكثير من الباكستانيين. عاشت الصداقة بين باكستان
والمملكة العربية السعودية
السيد محمد بن سلمان ، لطالما اعتبرت باكستان المملكة العربية السعودية شقيقًا لها ، لكن في الماضي أنقذت المجرم الباكستاني نواز شريف وعائلته. هذه العائلة دمرت باكستان في الأربعين عامًا الماضية. الآن عمران خان هو الوحيد زعيم شعبي في باكستان يريد أن يجعل باكستان دولة على طراز
سہیل وڑائچ صاحب کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی جناب نے عدم اعتماد کے بعد کہا تھا کے عمران خان عوام کی مقبولیت کھو چکے ہیں اور ضمنی الیکشن بُری طرح ہاریں گے جب پی ٹی آئی الیکشن جیتی تو کہا مقبولیت تو ہے لیکن قبولیت نہیں خان صاحب کو قبولیت کروانی ہو گی خان صاحب کو جھکتا نہ دیکھ کر اب فرما رہے ہیں خان صاحب بس اتنی گارنٹی دے دیں کے اقتدار میں آنے کے بعد ہاتھ ہولا رکھیں گے