آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
The last time I spoke to IMRAN KHAN was THREE YEARS AGO.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
@IICGB_ltd نسبه مخزيه مثل السابق لا تغني ولا تسمن من جوع بعض المتضررين والمتضررات توفوا ولم يتحصلوا حقهم اذا استمروا على هذا النهج سوف يموت جميع المتضررين ولن يستردوا أموالهم ما نقول غير حسبنا الله ونعم الوكيل.
معافی کس کو کس سے مانگنی چاہیے؟
رجیم چینج انہوں نے کیا لیکن معافی عمران خان مانگے 25 مئی 2022 کو چار ہزار گھروں میں چھاپے مارے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا عورتوں، بچوں، بزرگوں کو مارا کیا اُس پر عمران خان معافی مانگے، عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا عمران خان اُس کی معافی مانگے، ارشد شريف کو کینیا میں شہید کر دیا عمران خان اُس کی معافی مانگے، شہباز گِل پر تشدد کیا عمران خان اُس کی معافی مانگے، ظلِ شاہ کو شہید کر دیا عمران خان اُس کی معافی مانگے،90 دن میں الیکشن نہیں ہونے دئیے آئین کو روندھ دیا عمران خان اُس کی معافی مانگے،سانحہ 26 نومبر کیا اُس کی عمران خان معافی مانگے، 9 مئی کا فالس فلیگ کر کے پاکستان کی تاريخ میں جبر کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے عمران خان اُس کی معافی مانگے
عمران خان معافی کس چیز کی مانگے!
وقار ملک @RealWaqarMaliks
#معافی_تم_مانگو
“ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ 14 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے” عمران خان کا پیغام
لا أميل إلى إشغال القارئ بقصصي، لكني كلما أبصرت هذا الكتاب، أو زرت (مكتبة الإكليل)، تذكرت قصتي في تحصيله، وكأنها تُلِحُّ علي في حكايتها لكم، فقد تجلت فيها ألطاف رب العالمين، وبدائع حسن تدبيره.
تشوَّقت أول صدوره قبل أعوام لتحصيل نسخة منه، ولم أظفر بخبر عنه بعد سؤال متكرر في مكتبات جدة، وبينا أنا نائم بعد سهر إلى الفجر في بيت سيدي الوالد -سلمه الله- في الطائف، إذ انتبهت فزعًا لما يشبه صوت ندائه لي، وكان وقتها يعاني تعبًا عارضًا، فصعدت إليه كالمجنون ودخلت عليه، فنظر إلي نظر متعجِّب من دخولي فزعًا بغير استئذان، سألته: هل ناديتني؟ قال: لا، هل أنت بخير؟ الحمد لله، تأمرني بشيء؟ سلامتك.
عدت إلى غرفتني لعلي أواصل نومي، لكن النوم استعار جناحًا من الفزع وآخر من القلق وطار بهما، فخرجت من البيت للمرور على المكتبات -ترياق التوتر الذي أدمنته زمنًا- إلى أن يستيقظ أهل البيت كلهم.
سرت بسيارتي حتى قطع حبل أفكاري وقوفي أمام (مكتبة الإكليل) فدخلتها، ولم تطل مصافحة بصري الأولى لرفوفها حتى رأيت بعيني الكتابَ أمامي وبخيالي ابتسامةً بين عنوانه واسم مؤلفه رحمه الله، أخذته وأسرعت إلى البائع فتبسم، وكأنه يترجم لي الابتسامة التي رأيتها بخيالي قبل، ثم زاد الترجمة بيانًا بقوله: هل تعلم أن الكتاب وصلنا بطريق الخطأ؟ طلبنا طلبية فجاء معها، وقد أخبرنا المصدر فقال: الأمر إليكم، إما أن تبيعوه إذا جاء طالب له وترسلوا لي ثمنه أو تردوه إلي، ولم نحسم أمر ردِّه إليه حتى جئتنا أنت مع بداية اليوم لتأخذه!
فسبحان الذي لا يحيط بلُطفه الخفي خيال، ولا يصف فضله العظيم مقال.
عمران خان نے گرفتاری سے قبل آخری ویڈیو پیغام میں قوم کو ہدایت کی تھی کہ
میرے پاکستانیوں میں اللہ کی مدد کے بعد اپنی قوم کا انتظار کروں گا ، گھروں میں چھپ کر نا بیٹھنا
#ReleaseImranKhanNow
Our family has consulted with Salman Akram Raja regarding the petition filed for Imran Khan’s parole. He has stated that there is ZERO chance that Imran Khan will be released on parole.
This is for the people messaging us asking if Imran Khan will be released today.
We must all focus on getting Imran Khan out of illegal imprisonment for the sake of Pakistan!
Release Imran Khan for the sake of Pakistan; the Form 47 politicians have only brought shame to Pakistan. We are a dignified Nation who deserves a dignified leader to lead us in these times. Let’s #ReleaseLeaderOfPakistan so that we can give India a united & fitting response!