میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل
قتیل تیرے درد کا زرد سمندر کا ہے شور مچائے گا
میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا
آئی اک آواز کہ تو جس کا محسن کہلائے گا
پوچھ سکے تو پوچھے کوئی روٹھ کے جانے والوں سے
روشنیوں کو میرے گھر کا رستہ کون بتائے گا
دن میں ہنس کر ملنے والے چہرے صاف بتاتے ہیں
ایک بھیانک سپنا مجھ کو ساری رات ڈرائے گا
جانتا ہی نہیں شاید مجھے کھونے والا مسئلہ مل کے بھی اب حل نہیں ہونے والا
میرے مرنے سے تمہیں فرق تو کیا پڑنا ہے
ہاں مگر منہ تو بنا سکتے ہو رونے والا
شکر ہے آج اداسی بھی ہے کمرے میں عمیر
آج کی رات میں تنہا نہیں سونے والا
#قافله_ادب
@bakhtawarkhan_0 محشر بپـا ھے آگ ھے ہر سو لگی ہوئی
آتـش کـدہ ھــے یـا تـرا عـہدِ شـباب ھـے
آئے نہ خواب میں بھی کبھی مے کدے کے وہ
تیـری اداس آنکھـوں مـیں جتنی شـراب ھـے
@248Nabila محشر بپـا ھے آگ ھے ہر سو لگی ہوئی
آتـش کـدہ ھــے یـا تـرا عـہدِ شـباب ھـے
آئے نہ خواب میں بھی کبھی مے کدے کے وہ
تیـری اداس آنکھـوں مـیں جتنی شـراب ھـے
@Bintel63194718 محشر بپـا ھے آگ ھے ہر سو لگی ہوئی
آتـش کـدہ ھــے یـا تـرا عـہدِ شـباب ھـے
آئے نہ خواب میں بھی کبھی مے کدے کے وہ
تیـری اداس آنکھـوں مـیں جتنی شـراب ھـے
وہ سادگی میں بھی اک حسیں روپ رکھتا ہے
وہ اپنی آنکھوں میں جیسے سرور رکھتا ہے
وہ مسکرائے تو کھلتے ہیں پھول رستوں میں
وہ اپنی باتوں میں ایسا ظہور رک��تا ہے
نہ رنگ دیکھو نہ چہرے کی روشنی دیکھو
وہ اپنی آنکھوں میں الفت کا نور رکھتا ہے
#قافله_ادب #نو��ئے_خوگر
کوئی ڈھونڈ ایسا ہم سفرجسے تو اپنا بنا سکے
تو کہے کہ رات ہے اور وہ چاندنی لٹا سکے
تیرے آنسوؤں کوسمیٹ لے کوئی نہ تجھکو رلا سکے
تیری راہ میں جو ہیں مشکلیں اپنی پلکوں سے وہ اٹھا سکے
تجھے لے لے اپنے ح��ار میں تاکہ تجھ کو نہ کوئی ستا سکے
وہ ہو تیرے اتنا قریب کے کوی یاد نہ تجھے آسکے
تم سے دیکھے نہ گئے ھم سے دِکھائے نہ گئے
ھائے وہ زَخم جو اِس دِل سے چُھپائے نہ گئے.
کر لیا یُوں تو ھر ایک رَنج گوارا لیکن
آج تک دِل سے تیری یاد کے سائے نہ گئے.
ھَم نے چاھا بھی نہیں ھَم نے بُھلایا بھی نہیں
دِل نے چاھا بھی مَگر دِل سے بُھلائے نہ گئے
#قافله_ادب#نوائے_خوگر
🙏السلام عليك يا ام البنين😭
دعوے کنیزی ت��ا انھیں بنتِ نبی سے تھا انس بہت آل رسول عربی سے
مطلب نہ تھا اپنی انھیں حاجت طلبی سے
آگاہ تھیں شبیر کی اعلیٰ نسبی سے
مصروف وہ فضہ سے بھی خدمت میں سوا تھیں
سو جان سے فرزندوں پہ زھرا کے فدا تھیں
یه فاطمہ زہرا(س)کی دعا کا اثر ہے
غازی سا شیر پایا ہے اُم البنین(س)نے
آقا کہیں نہ کیوں مولا غازی حسین کو
أن كو ادب سکھایا ہے اُم البنین(س)نے
ام البنین(س)کے ہاتھ میں غازی کا ہاتھ ہے
در اصل علم اُٹھایا ہے اُم البنین(س) نے
رتبہ عظیم پایا ہے اُم البنین(س)نے
حیدر(ع)کا گھر بسایا ہے اُم البنین(س)نے
زہرا س کے لاڈلے جو ملے موں دکھائی میں
سجدے میں سر جھکایا ہے اُم البنین(س)نے
مولاعلی(ع)کےگھرکو لگائے ہیں چارچاند
دنیا کو جگمگایا ہے اُم البنین(س)نے