"بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان ایک عہد ساز شخصیت "
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و ٹھکانا نصیب فرمائے آمین ۔
پلندری کے غیور لوگوں نے کبھی ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا پلندری والوں نے بجلی کے بلوں کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا ہے اور غریبوں کا خون چوستے والوں کو پیغام دیا ہے کہ ظلم بند کر دو ورنہ عوامی احتجاج مزاحمت میں بدل گیا تو اسے روکنا کسی کے بس میں نہ رہے گا