پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اپنی گھناؤنی،شرم،حیا اور انسانیت سے عاری حرکتیں جاری رکھے ھوئے ہے اور بلوچستان کے مقامی میڈیا مطابق پاکستانی فورسز نے پنجگور میں ایک گھر میں داخل ھوکر اس لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی
دالبندین میں آج صبح ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے ایڈوکیٹ زبیر بلوچ کے گھر پر راکٹ فائر کیے اور اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کردیا۔ زبیر بلوچ کوئی عام فرد نہیں تھے بلکہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے ایک توانا اور بہادر آواز تھے،
خیبر تیراہ میں پاکستان آرمی نے بھارت کا جواب دینے کے بجائے ایک اسکول پر بمباری کی۔
معصوم بچے، جو قلم سے اپنا کل روشن کرنا چاہتے تھے، دشمنوں کی طرح مار دیے گئے۔
یہ پاکستان کی “جوابی جنگ” بھارت کے خلاف نہیں بلکہ پشتون بچوں کے خلاف تھی.
#OperationSindhoor#StopPashtunGenocide
یہ ظالم اور کرپٹ ریاست ہر طریقے سے #بلوچ_نسل_کشی کر رہاہے اب حال ہی میں نوشکی والے حادثہ میں جو لوگ زخمی ہوئے تھے انہیں علاج و معالجہ نہ کرکہ شہید کیا جارہا ہے
#StopBalochGenocide