الحمدُ للّٰهِ ربِّ العالمين، والصلاةُ والسلامُ على سيِّدِ المرسلين وخاتمِ النبيِّين، وعلى آلهِ وأصحابِه أجمعين، وعلى كلِّ من تبعهم بإحسانٍ إلى يومِ الدين.
@hasankhyber This kind of statement shows clear bias. In reality, it seems like the person spreading this message has an agenda against Afghanistan, which is why they are sharing such claims. It’s important to rely on verified information and not spread accusations without solid evidence.
ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی وقت کی سب سے بڑی اور اھم خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف انکے نائب اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس انتہائی نازک موقع پر جو سفارتی کوششیں کیں وہ نہایت قابل مبارکباد اور ملک کے لئے فخرو اعزاز کی بات ھیں آخری دن ایران کا سعودی عرب پر حملہ بلاجواز تھا لیکن سعودی عرب نے اس پورے عرصے میں جس تحمل کا مظاھرہ کیا وہ اسکے ایثار کی دلیل ہے جسکے بغیر جنگ بندی ممکن نہ ھوتی
@hkhanzoi د عبادت لپاره اول شرط دا ده چي عقيده به دي صحيح وي
نو ستا عقيده نو هسي هم د کفر ده.
بيا ستا نه روژه څه غواړي قلاري يي خوره خوله کي هډوکے نيسه
او نورو پسي لکه د سپي مه غاپه
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔
کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔
بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
@GhairatBaheerr زه ستا په مور خور هيبت خان واچوم
هغه متل ده چي عالم په څه ده او سيد عالم په څه ده.
په خور دي پنجاب سوريږي او په کونه کېي دي هيبت خان نښتے.
**"ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، حتیٰ کہ منافقت کی بھی۔
مگر افسوس! کچھ نام نہاد مسلمان اس حد سے بھی آگے بڑھنے میں شرم محسوس نہیں کرتے۔
حالانکہ قرآن مجید میں واضح تنبیہ ہے:
﴿إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ﴾
یقیناً منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے