Chill and thrill with Matcha Latte! It's a bold burst of flavour that enhances your senses and keeps you refreshed. Stay cool and stay lively, and savour the perfect matcha moment with Al Rawabi!
استمتع بالطعم الرائع والإحساس بالانتعاش مع كل رشفة. خلّي مزاجك رايق مع ألذّ ماتشا من الراوبي. حيوية وانتعاش ونكهة رائعة بانتظارك.
#PerfectMatchaForYou #alrawabidairy #alrawabidairycompany #NationsHealth
#ProudlyEmirati
بیشک اللّٰہ الحق ہے !
9 اپریل کی رات کہا تھا نا کہ :
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔
ترجمہ:
اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا
#BreakingNews
Form 45 will be shown to national and international media tomorrow at 2 pm, PTI announcement
#ElectionResults2024#PrimeMinisterlmranKhan PPP and PTI
PTI-P
"Fake News" Good Decision Ali Muhammad Khan Ali Amin Gandapur Iqrar ul Hassan Marwat Balochistan
مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے کہا جارہا ن لیگ جوائن کرو ورنہ سیٹ چھین لینگے ایک نہیں ہزاروں سیٹس عمران خان پر قربان، الیکشن جیتنے والے امیدوار شاہنواز جدون آبدیدہ ہوگئے۔
یہ ایک امیدوار ہے نہ جانے باقیوں کو کس طرح دباؤ میں ڈالا جارہا ہوگا
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
What a powerful clip! PDM regime spends months to create the atmosphere of fear, but one such act of a citizen totally defeats their efforts. People love IK genuinely, I can only imagine how uplifting it would be for everyone when he is released! #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان