#عظیم_الشان_آزادی_فلسطین_مارچ
اے ابرہہ! یہ ضد ھے کہ توڑ دے کعبہ
سنگ ریزہ سنبھالے ہیں، چند ابابیل #مجلس_وحدت_مسلمین_پاکستان
کے زیرِ اہتمام، مظلومینِ فلسطین
سے اظہارِ یکجہتی اور لشکرِ ابرہہ پر کنکر پھینکنے کےلئے آزادی فلسطین مارچ آبپارہ چوک تا امریکی سفارت خانہ اسلام آباد
دعاٸیہ تقریب بعنوانِ
”بیادِ شہدائے پاراچنار و فلسطین، محفلِ دعا“
جمعرات | 2 نومبر | شام 6 بجے
بمقامِ: مسجد و امام بارگاہ یادگارِ حسینؑ کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی
پاراچنار کے جوانان و بزرگان خصوصی شرکت فرما کر اپنا قومی، مذہبی، اخلاقی اور عصر متقاضی کا فریضہ نبھاٸے
#SecureTheParachinar#StopTheShiaGenocide
ہر شخص کو اپنے بھائی کی مدد کرنی چاہٸیے، چاھے وہ ظالم ھو یا مظلوم، اگر ظالم ھے تو اسے ظلم سے روک کر مدد کرے اگر مظلوم ھے تو دفاع کرکے مدد کرے
(حضرت مُحَمَّدﷺ)
نہج الفصاحہ
پاکستان میں موجودہ سیاسی اور معاشی بحران میں نیا پاس ھونے والا فرقہ وارانہ بل ملک کو مزید فرقہ وارانہ انتہا پسندی اور تشدد کی طرف دھکیلنے کا اقدام ھے
اس فرقہ وارانہ بل کے خلاف آواز اٹھانے کےلیے ٹویٹر پر ہمارے ساتھ شامل ھو
Use Hashtag
#SectarianBillRejected
متنازعہ بل نامنظور
پاراچنار ضلع کرم کے اہلِ تشیع مسلمانوں پر زمینی تنازعہ کے آڑ میں مسلط کردہ پری پلان وار، ہیوی ویپن اسکواٸر اٹیکس، بھاری ہتھیاروں کیساتھ مقامی اور غیر مقامی دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھا کر جنگ بندی اور سازشی یلغار کو بھرپور انداز میں ہاٸی لاٸٹ کریں