غزہ کے بچے یہ ننھے فرشتے جو اس دنیا کی نفرتوں، مذہبی زنجیروں، ذات پات کی دیواروں، اور رنگ و نسل کی تفریق سے بالکل آزاد ہیں۔ ان کی معصوم مسکراہٹیں آسمانوں کو چھوتی ہیں ۔ان کے ننھے ہاتھ خوابوں کی دنیا بساتے ہیں، ان کے دل محبت کی لروشنی سے بھرے ہوئے ہیں لیکن اسرئیلی بارود انکی کی ہنسی کو خاموش کر دیتا ہے اسرائیلی بموں کی گھن گرج ان کے خوابوں کو چور چور کر دیتی ہے ان کے آنسو خون میں مل جاتے ہیں، یہ مناظر دلوں کو چیر کر رکھ دیتے ہے۔ یہ بچے صرف اعداد و شمار نہیں، وہ زندہ روحیں ہیں جو ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑتی ہیں، جو ہمیں چیخ کر کہتی ہیں کہ بس اب اور نہیں!
غزہ کے یہ معصوم بچے ہمارا مشترکہ درد ہیں اور اسرئیلی بربریت روکنا دنیا کی مشرکہ ذمیداری ہے ۔
تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے اس نوجوان رہنما نے آج سٹیج پر کھڑے ہو کر بول دیا ہے کہ ساری جلسی ناکام تھی۔
یہ لوگ سوشل میڈیا پر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں لیکن سچ بولنے والا یہ نوجوان سٹیج پر کھڑا ہو کر اس ناکام جلسی کو ایکسپوز کر رہا ہے۔
یہ ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں!
سیانے کہتے ہیں!!!
اگر کوئی بادشاہ حادثاتی طور پر غریب ہو جائے تو
سو سال تک اس کی بادشاہوں والی عادتیں نہیں جاتیں۔
اور اگر کوئی چنگڑ حادثاتی طور پر امیر ہو جائے
تو سو سال تک اسکی چنگڑوں والی عادتیں نہیں جاتیں۔۔
🤭🤭🤭👇
یہ کون بیغیرت وزیر اعظم ہے جو لائیو ویڈیو میں اعتراف کر رہا ہے کہ میں 45 ہزار تحریک طالبان کے خوارج واپس خیبر پختونخواہ لیکر آیا ہوں جن میں سے 8 ہزار تو سیدھے سیدھے فائٹر ہیں یعنی اسلحہ لیکر آئے ہیں؟
اسکے پیروکار اسکے گوبر کو حلوہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں